Bahauddin Zakriya University News Alert

Bahauddin Zakriya University News Alert Learn to Lead...!!!

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وہ طالب علم جو2016ء تک ابوبکر ہاسٹل میں  رہائش پذیر رہے انکل ایاز سے ضرور واقف ہوں گے...
21/02/2026

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وہ طالب علم جو2016ء تک ابوبکر ہاسٹل میں رہائش پذیر رہے انکل ایاز سے ضرور واقف ہوں گے، ابھی فیس بک سے پتا چلا کہ 11 فروری کو وہ راہئ عدم ہو گئے، رب تعالٰی منزلیں آسان فرمائے آمین

اے ڈی اے/ اے ڈی ایس سیشن 2023.25 فورتھ سمسٹر کے ان مضامین کے امتحان کی تاریخ تبدیل ہوگی ہے.
30/01/2026

اے ڈی اے/ اے ڈی ایس سیشن 2023.25 فورتھ سمسٹر کے ان مضامین کے امتحان کی تاریخ تبدیل ہوگی ہے.

08/01/2026

انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سائنسز۔۔۔

یہ زکریا یونیورسٹی ملتان ہے ایسے پروگرام کی اجازت وائس چانسلر کی منظوری کے بغیر کیسے ممکن ہیں

وی سی جامعہ زکریا ملتان یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ کے اینول ڈینر ، صوفی نائٹ کے نام پر یونیورسٹی میں فحش پروگراموں  لچر پن ...
08/01/2026

وی سی جامعہ زکریا ملتان یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ کے اینول ڈینر ، صوفی نائٹ کے نام پر یونیورسٹی میں فحش پروگراموں لچر پن کے ہر طرح کے پروگراموں کی مکمل آزادی کے ساتھ اجازت دیتے ہیں پھر وہاں جاکر کھل انجوائے بھی کرتے ہیں جہاں طلبہ کو تفریح کے نام پر ہر طرح کی غیر اخلاقی سرگرمیوں کی آزادی ہے یونیورسٹی سربراہ کے طور پر خالصتا دینی پروگرام کی اجازت دینے سے انکار آخر کیوں ؟

BS 1st semester (2025-29) fee schedule
06/01/2026

BS 1st semester (2025-29) fee schedule

Real Hero❤️
06/01/2026

Real Hero❤️

02/01/2026

تھل یونیورسٹی بھکر بی بی اے ڈیپارٹمنٹ کا سالانہ فنکشن۔۔۔۔۔ پروفیسرز کی موجودگی میں تفریح کے نام پر اس طرح کی غیر اخلاقی سرگرمیاں۔۔۔۔۔ سوالیہ نشان۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟ خدارا ہمارے بچوں پر رحم کریں۔۔۔۔

31/12/2025

بی ایس سیکنڈ سمیسٹر اور اے ڈی ایس سیکنڈ سمیسٹر کے پریکٹیکلز پانچ جنوری 2026 سے شروع ہونگے۔

29/12/2025

بی ایس فرسٹ سمیسٹر کی یونیورسٹی امتحانی فیس 7 ہزار جبکہ پریکٹیکل والے سبجیکٹس کی 9 ہزار روپے ہے۔۔۔

بی ایس 6 سمیسٹر کے پیپرز کی یونیورسٹی امتحانی فیس 6 ہزار اور پریکٹیکل سبجیکٹس کی 8 ہزار ہے۔۔۔

فرسٹ سمیسٹر میں ہزار روپے اضافی ڈگری فیس کی مد میں لیا جاتا ہے ، نیکسٹ سمیسٹر سے انکی فیس بھی چھ ہزار روپے ہی ہوگی

Academic Calendar Spring Semester, 2026
26/12/2025

Academic Calendar Spring Semester, 2026

26/12/2025

ایم اے/ ایم ایس سی کے سالانہ امتحان اور ضمنی امتحان لاسٹ چانس کے لئے درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی نے ایم اے ایم ایس سی کے سالانہ امتحان اور ضمنی امتحان لاسٹ چانس کے لئے درخواستیں طلب کرلیں ل۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت اور پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے زکریا یونیورسٹی ملتان نے سالانہ امتحان 2024 کے داخلے بجھوانے کےلئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق وہ امیدوار جو کسی وجہ سے پہلے داخلہ مکمل نہ کر سکے تھے، اب مقررہ تاریخوں کے اندر اپنی داخلہ کارروائی مکمل کر سکتے ہیں۔

Merit List Schedule for BS, BS 5th, MPhil, PhD Programs for Spring 2026
26/12/2025

Merit List Schedule for BS, BS 5th, MPhil, PhD Programs for Spring 2026

Address

Bahauddin Zakriya University Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahauddin Zakriya University News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share