FALAQ

FALAQ a society that works for Reshaping Youth by it,s Project Carrier Councling, Skill Development, Educa

04/04/2022

Again start with a new spirit ☺️
Let's join hands

05/08/2021

"Trust yourself that you can do it and get it."–Baz Luhrmann

24/06/2020
07/06/2020

Secret_Agencies_of_diiferent_Countries
🏵Mosad is a secret Agency of
🅰Israel
🏵Khad is a secret agency of
🅰Afghanistan
🏵KGB is a secret agency of
🅰Russia
🏵CIA is a secret agency of
🅰USA
🏵MI-6 & MI-5 are secret agencies of
🅰UK
🏵ISI is a secret agency of
🅰Pakistan
🏵RAW is a secret agency of
🅰India
🏵SAKK is a secret agency of?
🅰Sweden
🏵SAVAK is a secret agency of?
🅰Iran
🏵BIN is a secret agency of?
🅰Indonesia
🏵LFV & BFV are secret agencies of which country?
🅰Germany
🏵BND is a secret agency of which country?
🅰Germany
🏵NIS is a secret agency of?
🅰Greece

07/06/2020

General Knowledge

👉Who is the CEO of google
👉Sundar Pichai

👉Who is the CEO of facebook
👉Mark Zuckerberg

👉Who is the CEO of youtube
👉Susan Wojcicki

👉Who is the CEO of whatsapp
👉Jan Koum

👉Who is the CEO of instagram
👉Kevin Systrom

👉Who is the CEO of twitter
👉Jack Dorsey

👉Who is the CEO of tumbler
👉David Karp

👉Who is the CEO of microsoft
👉Satya Narayana Nadella

👉Who is the CEO of skype
👉Tony Bates

👉Who is the CEO of imo
👉Ralph Harik

07/06/2020

*تعلیمی خبریں*

* علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر بہار 2020 پروگرام بی اے، بی ایس، بی کام، بی ایڈ، ماسٹرز، ایم ایڈ کے داخلے 5 جون تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔

* پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے، ایم ایس اور بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2020 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 5 جون تک جاری رہیں گے۔

* سرگودھا یونیورسٹی ایم اے، ایم ایس سی دوسرا سالانہ امتحان 2019 اور پہلا سالانہ امتحان 2020 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 15 جون تک جاری رہیں گے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور
سرگودھا یونیورسٹی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ( اپنے کسی بھی پروگرام جن کے پیپرز ابھی ہونا باقی تھے )

* گجرات یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی، بی کام اور ایم اے، ایم ایس سی سالانہ امتحان 2020 کے امتحانات کا ابھی تک باقاعدہ کوئی شیڈول جاری نہیں کیا

یاد رہے کہ اس بار امتحانات آن لائن ہوں گے یا تحریری اس کے حتمی فیصلے کا اعلان کسی بھی یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر جاری نہیں کیا۔ لہذا سٹوڈنٹس باقاعدگی سے یونیورسٹیز کی ویب سائٹ کو چیک کرتے رہیں سنی سنائی اور زبانی باتوں پر بالکل کان نہ دھریں۔

* گوجرانوالہ بورڈ سمیت پنجاب بھر کے کسی بھی تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2020 کے سٹوڈنٹس کے فیل/ پاس کا ابھی تک کوئی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے۔ اس کا فیصلہ چند دن تک متوقع ہے۔ لہذا متعلقہ سٹوڈنٹس اپنے متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹ باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں سنی سنائی اور زبانی باتوں پر بالکل کان نہ دھریں۔

07/06/2020

بھارت پاکستان کو اکیلا کرنے کے چکر میں خود چین کے گھیرے میں آچکا ہے۔
پاکستان کے علاؤہ نیپال، سری لنکا ، برما یہاں تک کہ مالدیپ کے ساتھ بھی بھارت کے تنازعات نے ان مملک کو چین سے قریب کر دیا ہے ۔ انکی یہ قربت صرف ترجیحی تجارت تک محدود نہیں بلکہ مالدیپ اور سرلنکا نے تو اپنی بندرگاہیں چینی بحریہ کیلئے بھی کھول دی ہیں۔

نیپال ⁦🇳🇵⁩جسے ہندوستان اپنا بچہ سمجھتا تھا وہ بھی آج بھارت سے اپنے مقبوضہ علاقوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ ماؤ نواز نیپال حکومت چین سے قریب سے قریب تر ہوتی جارہی ہے ۔ ہندوستان نے 2015 میں نیپال کا محاصرہ کر کے نیپال کی معیشت اور سیاست کو اپنے سے توڑ لیا ہے۔ چین نے فوراً ہی نیپال کو اس مشکل وقت میں ساتھ دے کر اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔

برما ⁦🇲🇲⁩ جو کہ چین کے ساتھ CPEC طرز کا معاہدہ کر چکا ہے اور ہندوستان سے اسکے تعلقات میں پہلے جیسی گرمجوشی نہیں ۔ اس کی ایک مثال اس سال مارچ میں سامنے آئی جب برما نے ہندوستان پر آرکان باغیوں کو پناہ دینے کا الزام لگایا۔

بنگلا دیش ⁦🇧🇩⁩ میں ہندوستان کے شہریت بل کو لے کر عوام میں بہت بے چینی ہے ۔ فل حال حسینہ واجد کی حکومت نے ہندوستان کے ساتھ معملات سنبھالے ہوۓ ہیں مگر گنگا ،جمنا اور براہماپترا دریاؤں کے پانی رکنے سے بہت سے مسائل سر اٹھا رہے ہیں ۔ بنگلادیش میں ان دریاؤں کا بہاؤ گھٹتا جا رہا ہے جس کی بناء پر بنگلادیش کی ساحلی پٹی شدید کٹاؤ کا شکار ہے ۔ اور آنے والے سالوں میں بنگلادیشی حکومت کو بھارت کے ساتھ یہ مسلئہ اٹھانا ہو گا ورنہ اسے اپنی عوام کو جواب دینا مشکل ہو جاۓ گا ۔

مالدیپ 🇲🇻⁩ جو کہ معاشی اور سیاسی طور پر ہمیشہ سے ہندوستان کے قریب رہا ہے اسے بھی اپنے اندرونی سیاست میں ہندوستانی مداخلت کی بناء پر حالیہ کچھ سالوں میں فوجی بغاوت اور سیاسی عدم استحکام کا سامنا کرنا پڑا ۔ مالدیپ نے ہندوستان کی مداخلت کے باوجود ماکواندو جزیرے پر چین کو بحری جہازوں پر نظر رکھنے کیلئے ریڈار سسٹم لگانے کی اجازت دے دی ہے ۔

سری لنکا⁦ 🇱🇰⁩جو دہائیوں تک ہندوستانی مداخلت اور دہشتگردی کا نشانہ بنتا رہا ہے وہ بخوشی چین کی "strings Of Pearls" پالیسی کا حصہ بن چکا ہے ۔ چین نے ہمن بوتا کے مقام پر گہرے پانی کی بندرگاہ بنائ ہے۔ جہاں تجارتی جہازوں کے ساتھ ساتھ چینی بحریہ کے جہاز بھی لنگر انداز ہوتے ہیں۔
(

Address

Multan Pakistan
Multan

Telephone

+923006375727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FALAQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to FALAQ:

Share