Islami Jamiat Talaba BZU Multan

Islami Jamiat Talaba BZU Multan Islami Jamiat Talba BZU Multan

One Day  SEMINAR.Topic.The Role of Media in PoliticsParticipating Guest'sSalman Abid ( Analysts Express news)Waqas Aziz ...
08/10/2017

One Day SEMINAR.
Topic.
The Role of Media in Politics

Participating Guest's

Salman Abid ( Analysts Express news)

Waqas Aziz (Author/ Anchor NEO news)

Najam ul Hassan ( Anchor Lahore news...Dunia Media Group)

Muneeza waqas ( Anchor 92 News)

Date: 10-10-2017
Time: 10:00 AM
Venue: IMS Exective Hall BZU multan..

28/07/2017

گارڈ فادر کی نااہلی کے ساتھ سراج الحق کاموقف بھی جیت گیا۔ جب سب سٹرکوں پر ٹوپی ڈراموں سے گارڈ فادر کو مزید مضبوط کرنے جا رہے تھے۔تب سراج الحق نے عدالت کا کنڈا کھڑکا دیا تھا۔جبکہ واضح رہے نوازشریف کی نااہلی کی درخواست سب سے پہلے اور صرف سراج الحق نے دائر کی تھی۔
عدالت نے ترچھی ٹوپی والے سراج الحق کو صادق اور امین کا نامہ دینے کے بعد آج پھر کمال کرتے ہوئے لڈی ڈالنے والوں کے ہلے گلے کو مدہم کرتے ہوئے کہا کہ سراج الحق کی پٹیشن میں جتنے چوروں کے خیلاف مقدمہ دائر ہے اُن سب کے خیلاف کاروائی کریں گے۔ اب دیکھنا ہےکہ اب کی بار ترچھی ٹوپی والے کی مرتب کردہ 462 چوروں پر مشتمل لسٹ میں سے کون عدالت کے ریڈار پر آئےگا۔ ۔
حنید انور

11/05/2016

"شہیدِ پاکستان‛‛
میرے سامنے مطیع الرحمن نظامی شہید کی آخری دو تصویریں موجود ہیں۔پہلی تصویر میں آخری مرتبہ اپنے پوتے کا بوسہ لے رہے ہیں۔ جبکہ دوسری تصویر جو شہادت(پھانسی)کے بعد کی ہے۔جس میں شہید کے چہرے پر پھیلی مسکراہٹ۔ آسمان سے برستی رحمت محسوس کی جاسکتی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ﷲ تعالی اپنے اِس مہمان کا بہت شدت سے انتظار کر رہے ہوں۔
میرے نذدیک مطیع الرحمن نظامی شہید نے ایک بار پھر اپنے خون کا نظرانہ پیش کرکے دو قومی نظریہ میں دوبارہ نئ روح پھونک دی ہے۔جسے اندرہ گانرھی نے 1971 میں دفن کرنے کی بات کی تھی۔نظامی شہید نے اِس قرض کی ادائیگی اپنے خون سے کی ہے جو واجب تو سالارِ وطن پرتھا۔
امیِر مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) نے جماعت سے کیا عہد بھی خوب نبھایا۔ آج سید مودودی کی تحریک کو ایک اور شہید مبارک ہو۔ جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلبہ کے گلدستہ شہداء میں ایک اور حسیِن اضافہ ہوچکا ہے۔ تحریک اور وطن پر ایک بہت قیمتی جان قربان ہوچکی ہے۔
آج شب جب تحریک اسلامی کے تمام شہداء مطیع الرحمن نظامی کے استقبال کے لیئے مرشد مودودی کے ہاں اچھرہ میں اکھٹے ہوں گے تو کیا خوب منظر ہوگا۔ امام سید مودودی اور امام حسن البنا شہید کی نشتیں ایک ساتھ ہوں گی۔تقریب کے دولہا نظامی شہید کا سب کو انتظار ہوگا۔ اویس عقیل کے فلک شگاف نعرے ہوں گے۔واسخ خان۔طاھر حمید بٹ۔بہرام خان۔ بھی مسکرا رہے ہوں گے۔سب کے چہرے چمک رہے ہوں گے۔
کاش یہ منظر میں اور آپ دیکھ سکتے۔ان شہداء کے پاکیذہ مشک کی مہک محسوس کر سکتے۔
تحریر۔
جنید انور۔

Welcome back Habib Khan
12/04/2016

Welcome back Habib Khan

Rana Tahir. umead war rukan bzu jamiat.
03/09/2015

Rana Tahir. umead war rukan bzu jamiat.

ISLAMI JAMIAT TALBA bzu start distribute admission pamfalt..MAHRAN BOSSANNazim IJT Bzu.
02/09/2015

ISLAMI JAMIAT TALBA bzu start distribute admission pamfalt..
MAHRAN BOSSAN
Nazim IJT Bzu.

3 leaders... BZU Jamiat...
02/09/2015

3 leaders... BZU Jamiat...

Nazam social media team bzu jamiat NAQASH QADRI meeting with Nazam ala Islami jamiat talba pakistan ZUBAIR HAFEAZ..
01/09/2015

Nazam social media team bzu jamiat NAQASH QADRI meeting with Nazam ala Islami jamiat talba pakistan ZUBAIR HAFEAZ..

31/05/2015
29/05/2015
29/05/2015
19/05/2015

Islami jamiat talba bzu ka karkunan pr PSF ka out siders ka buzdilana hamla.

Address

Multan

Telephone

03336396411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba BZU Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Islami Jamiat Talaba BZU Multan:

Share