11/06/2026
ڈیپارٹمنٹ اف مائیکروبالوجی اینڈ ملیکولر جنیٹکس، بہاؤدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں
بی ایس (مائیکروبیالوجی اینڈ ملیکولرجنیٹکس)
بی ایس (میڈیکل مائیکرو بائیولوجی)
اے ڈی ایس (مائیکرو بائیولوجی)
سال 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں اونلاین اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 10 جولائی 2026 ہے۔