23/06/2026
🌷 اسٹاف انٹروڈکشن سیریز 🌷
گورنمنٹ گرلز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول اپنے معزز اساتذہ کے تعارف کی خصوصی سیریز کا آغاز کر رہا ہے۔
آج ہم آپکو ملواتے ھیں اپنی قابلِ احترام ٹیچر، سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ فزکس مسز Uzma Iram سے، انکی اپنے کام سے لگن اور طالبات کے ساتھ محبت ، انکے رزلٹس میں بھی نظر آتی ہے۔ ھمارے اسکول کو اپنے تمام محنتی اساتذہ پر ناز ھے
تعلیم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال۔