Govt.Graduate,college Qadir pur Raan

Call Contact the university

Govt.Graduate,college Qadir pur Raan To get information about admission

الحمد للّٰہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج قادر پور راں ملتان کا  شاندار اعزاز 🌹 ملتان بورڈ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2026  نتائج...
23/09/2026

الحمد للّٰہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج قادر پور راں ملتان کا شاندار اعزاز 🌹 ملتان بورڈ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 نتائج کے مطابق ملتان بورڈ میں کالج کے ہونہار طالب علم محمد ریحان رولنمبر 634196 نے Humanities Group میں 1117 نمبر حاصل کیے۔

الحمد للّٰہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج قادر پور راں ملتان کا  شاندار اعزاز 🌹 ملتان بورڈ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2026  نتائج...
23/09/2026

الحمد للّٰہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج قادر پور راں ملتان کا شاندار اعزاز 🌹 ملتان بورڈ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 نتائج کے مطابق ملتان ڈویژن کے تمام سرکاری بوائز کالجز میں73.47 فیصد کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔

25/08/2026
گورنمنٹ گریجویٹ کالج قادر پور راں ملتان میں یومِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی نظامت کے فرائض...
14/08/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج قادر پور راں ملتان میں یومِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر خرم شہزاد نے انجام دیے۔

تقریب میں طلباء و طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ منعقد ہوا، جبکہ طلباء نے ملی نغمے بھی پیش کیے۔ وائس پرنسپل محمد ندیم بھٹی نے اپنے خطاب میں طلباء کو یومِ آزادی کی مبارک باد دی اور وطن کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

آخر میں پرنسپل ڈاکٹر ساجد علی صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اس کی قدر اور ملک کی ترقی کے لیے نوجوان نسل کو تعلیم، محنت اور نظم و ضبط کو اپنا شعار بنانا چاہیے۔

تقریب کا اختتام پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی دعا کے ساتھ ہوا۔

Address

Qadir Pur Raan Multan Sadar
Multan
POSTOFFICEQADIRPURRAAN

Telephone

+923004309784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Graduate,college Qadir pur Raan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt.Graduate,college Qadir pur Raan:

Shortcuts

Share