19/04/2026
📢 Important Update!
Nursing Examination Board Punjab کی جانب سے LHV, CNA, CMW اور دیگر پروگرامز کے امتحانات نئی تاریخوں کے مطابق شیڈول کر دیے گئے ہیں۔
📅 New Dates: 27 اپریل تا 2 مئی 2026
طلبہ بروقت تیاری مکمل کریں! 💪📚