24/09/2026
نئے نصاب کے تحت جماعت اول سے بارہویں تک طلبہ کا سلیبس 30 سے 35 فیصد تک کم کیا جائے گا، تاکہ نصاب کو مزید آسان، جامع اور طلبہ کی تعلیمی ضروریات کے مطابق بنایا جا سکے۔
وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات