F G Public School Murree

F G Public School Murree “Our memories are the only paradise from which we can never be expelled.”

Aik achi yaad , bachpan ki.
13/05/2025

Aik achi yaad , bachpan ki.

282.8K likes, 1430 comments. Check out Jason Moments’s video.

15/10/2023

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان*
*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی غَزہ*
*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی فَلسطِین*
*اَلََلھُم انصُر کَنَصر یُوم البَدر*
*یاربُ العَالمین یاقَوی*
*یارَبُ المُستضعَفِین*
*یارَبُ المُجَاہِدین*

آمین یارب العالمین

کچھ پرانی یادیں خاص طور پہ بن سموسہ 🤤🤤
12/09/2023

کچھ پرانی یادیں
خاص طور پہ بن سموسہ 🤤🤤

بہت سارے مستقبل بنے ہیں اِن راستوں سے گزر کر اور بہت سارے مُنتظر ہیں، بہت یادیں وابستہ ہیں اِن راستوں سے بہت اچھی اور نہ...
12/09/2023

بہت سارے مستقبل بنے ہیں اِن راستوں سے گزر کر اور بہت سارے مُنتظر ہیں، بہت یادیں وابستہ ہیں اِن راستوں سے بہت اچھی اور نہ بُھولی جانے والی یادیں .....

01/06/2023

سر عثمان نے ایک دفع کہا تھا۔۔
"کہ ایک دن آۓ گا جب تم کہو گۓ مجھ سے ساری ڈگریاں لے لو سارے سر ٹیفیکیٹ لے لو بس ایک بار اس نہم کی کلاس میں بیٹھنے دو۔"
جب بھی سکول کی کوئ وڈیو یا تصویر دیکھتا ہوں سر کہ یہ الفاظ یاد آ جاتے ہیں ۔

‏ﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﮨﻞ ، ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎﺩﻧﯿﺎﮰ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺩﺍﻧﺶ ﮐﺎ ﺭﺳﺘﮧ مجھے ﺩﮐﮭﺎﯾﺎﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﻻﯾﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﮩﻨﺎﺍﺳﺘﺎﺩ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﮐﻮ ...
05/10/2022

‏ﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﮨﻞ ، ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ
ﺩﻧﯿﺎﮰ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺩﺍﻧﺶ ﮐﺎ ﺭﺳﺘﮧ مجھے ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﻻﯾﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﮩﻨﺎ
ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻼﻡ ﮐﮩﻨﺎ

اللہ پاک سر عزیز کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔

Happy International Teachers Day to those who◉ Groomed us◉ Impacted knowledge in us◉ Channeled us towards fulfilling our...
05/10/2022

Happy International Teachers Day to those who
◉ Groomed us
◉ Impacted knowledge in us
◉ Channeled us towards fulfilling our dreams.

May Allah reward you all for your sacrifices, wishes and efforts you do/did to make the world 🌎 a better place.
Ameen ❤

Admin: 𝐅.𝐆 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐌𝐮𝐫𝐫𝐞𝐞

05/10/2022
LOVE U TEACHERS..
05/10/2022

LOVE U TEACHERS..

"سینئر ٹیچر میڈم شمیم اختر کے اعزاز میں الوداعی تقریب"میڈم شمیم اختر ایف جی پبلک سکول مری کینٹ میں 35 سال تک تعلیمی فرائ...
28/06/2022

"سینئر ٹیچر میڈم شمیم اختر کے اعزاز میں الوداعی تقریب"
میڈم شمیم اختر ایف جی پبلک سکول مری کینٹ میں 35 سال تک تعلیمی فرائض سرانجام دینے کے بعد مورخہ 5 مئی 2022 کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئیں۔
ادارہ ھذا نے میڈم شمیم اختر کے اعزاز میں ایک شاندار اور مثالی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں جملہ سٹاف نے شرکت کرکے پھولوں، گلدستوں اور تحائف کے ساتھ پرنم اور رقت آ میز کیفیت میں الوداع کیا۔
الوداعی تقریب میں سٹاف ممبران خصوصا وائس پرنسپل جناب تعارف حسین صاحب جن کےساتھ میڈیم نے اس ادارے میں بیشتر وقت گزارا اور پرنسپل جناب افتخار احمد صاحب نے ان کے ادارہ ھذا میں تعلیمی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے الوداعیہ کلمات پیش کیے۔
پرنسپل جناب افتخار احمد صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے میڈم کی شخصیت سے صبروتحمل،عاجزی اور انکساری کا درس سیکھا ہے۔ میڈم شمیم اختر صاحبہ اُن چند اسکول کی ماضی کی ٹیچرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے اِس سکول سے بحیثیت ایک استاد اپنی خدمات کا آغاز کیا اور 35 سال بعد اُسی سکول سے ریٹائرڈ ہوئیں۔ اِن کیلیئے یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
میڈیم شمیم اختر صاحبہ نے 35 سال کی جو خدمات اس سکول کیلیئے دیں اپنے تجربات اور خوشگوار یادیں سٹاف کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے آب دیدہ ہو گئیں۔
آ خر میں میں پرنسپل جناب افتخار احمد صاحب نے میڈم کو اسکول کی طرف سے شیلڈ پیش کی اور محترم جناب نصیر احمد صاحب نے میڈیم شمیم اختر صاحبہ کو قرآن مجید کا نسخہ پیش کیا۔
آخر میں اسکول انتظامیہ کی طرف سے پر تکلف کھانے کا احتمام کیاگیا۔

Address

Near CSD Lawrance College Road Murree Cantt
Murree
47150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F G Public School Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to F G Public School Murree:

Share