Pakistan International College Athmuqam- PIC

Pakistan International  College  Athmuqam- PIC This page officially belongs to PIC Athmuqam and provides updates to students regarding various activities

𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝! 𝘼𝙣𝙤𝙩𝙝𝙚𝙧 𝙋𝙧𝙤𝙪𝙙 𝙈𝙤𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙛𝙤𝙧 𝙋𝙄𝘾 𝘼𝙩𝙝𝙢𝙪𝙦𝙖𝙢!Our brilliant students have once again proven that hard work and de...
31/10/2025

𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝!
𝘼𝙣𝙤𝙩𝙝𝙚𝙧 𝙋𝙧𝙤𝙪𝙙 𝙈𝙤𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙛𝙤𝙧 𝙋𝙄𝘾 𝘼𝙩𝙝𝙢𝙪𝙦𝙖𝙢!
Our brilliant students have once again proven that hard work and dedication lead to success
𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞-𝐈 (𝟐𝟎𝟐𝟓) 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐫𝐬!
Congratulations to all our shining stars for securing top positions and making 𝙋𝙄𝘾 𝘼𝙩𝙝𝙢𝙪𝙦𝙖𝙢 proud!
Together, we celebrate excellence, perseverance, and victory!


پاک فوج، ضلعی انتظامیہ اور یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نیلم کیمپس کے باہمی تعاون سے 5 اور 10 کلومیٹر طویل میراتھن ریس...
25/10/2025

پاک فوج، ضلعی انتظامیہ اور یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نیلم کیمپس کے باہمی تعاون سے 5 اور 10 کلومیٹر طویل میراتھن ریس کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
اس مقابلے میں ضلع نیلم ویلی کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹی نیلم کیمپس کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

پاکستان انٹرنیشنل کالج اٹھمقام کے ہونہار طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔
واجد پرویز نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن،
عاکف الیاس نے دوسری پوزیشن،
محمد جمیل نے پانچویں پوزیشن حاصل کر کے ادارے کی شاندار روایت کو ایک بار پھر برقرار رکھا۔

اس کامیابی پر سر توصیف عباسی صاحب کا خصوصی شکریہ جن کی رہنمائی اور سرپرستی میں طلبہ کی حوصلہ افزائی میں اہم کردار رہا۔

'

21/10/2025

پاکستان انٹرنیشنل کالج اٹھمقام کے طالب علم واجد پرویز نے نیلم ویلی میراتھن ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

پاک فوج ، ضلعی انتظامیہ اور یونیورسٹی آف ازاد جموں کشمیر نیلم کیمپس کے باہمی تعاون سے 10 کلومیٹر طویل میراتھن ریس کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع نیلم ویلی کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالجز یونیورسٹی آف ازاد جموں کشمیر نیلم کیمپس کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

پاکستان انٹرنیشنل کالج اٹھمقام کے ہونہار طالب علم واجد پرویز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی، یوں ادارے کی شاندار روایت کو ایک بار پھر برقرار رکھا۔

"پاکستان انٹرنیشنل کالج کی ہونہار طالبہ آمنہ خان نے آفاق انسائیکلوپیڈیا کوئز کمپیٹیشن میں ضلع بھر ( میٹرک لیول) میں پہلی...
21/10/2025

"پاکستان انٹرنیشنل کالج کی ہونہار طالبہ آمنہ خان نے آفاق انسائیکلوپیڈیا کوئز کمپیٹیشن میں ضلع بھر ( میٹرک لیول) میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جس پر انہیں چیک اور شیلڈ سے نوازا گیا۔"

🎉 𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝘀’ 𝗗𝗮𝘆! 🎉Today, we celebrate all the incredible teachers who inspire, guide, and empower us every single ...
06/10/2025

🎉 𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝘀’ 𝗗𝗮𝘆! 🎉
Today, we celebrate all the incredible teachers who inspire, guide, and empower us every single day.
Your patience, passion, and dedication shape the minds and hearts of generations.
Let’s take a moment to express our deepest gratitude and say —
Thank you, teachers! ❤️📚

ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ9th Result 2025
10/09/2025

ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ
9th Result 2025

الحمدللہ "پاکستان انٹرنیشنل کالج اب مظفراباد ڈویژن کی نمائندگی کرے گا "ضلع نیلم سے ٹاپ کرنے والی سویرا اختر اعوان نے آج ...
05/09/2025

الحمدللہ
"پاکستان انٹرنیشنل کالج اب مظفراباد ڈویژن کی نمائندگی کرے گا "

ضلع نیلم سے ٹاپ کرنے والی سویرا اختر اعوان نے آج ڈویژن سطح پر پاکستان انٹرنیشنل کالج اور نیلم کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈویژن بھر سے ٹاپ کر لیا
اب یہ 11 ستمبر اکبر اعوان ہائی سکول میں ریاستی مقابلے میں ڈویژن مظفرآباد کی نمائندگی کریں گی

ڈسٹرکٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیرانتظام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے درمیان ”سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم “کے عنوان سے تقریری مقابلہ کروایا گیا سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوے پاکستان انٹرنیشنل کالج اٹھمقام کی طالبہ سویرا اختر اعوان نے ضلع کے بعد ڈویژن بھر سے بھی پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

الحمدللہ ضلع نیلم سے ٹاپ کرنے والی سویرا اختر اعوان اب ڈویژن سطح پر پاکستان انٹرنیشنل کالج اور نیلم بھر کی نمائندگی کریں...
04/09/2025

الحمدللہ
ضلع نیلم سے ٹاپ کرنے والی سویرا اختر اعوان اب ڈویژن سطح پر پاکستان انٹرنیشنل کالج اور نیلم بھر کی نمائندگی کریں گی

ڈسٹرکٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیرانتظام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے درمیان ”سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم “کے عنوان سے تقریری مقابلہ کروایا گیااپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوے پاکستان انٹرنیشنل کالج اٹھمقام کی طالبہ سویرا اختر اعوان نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ڈسٹرکٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ تقریری مقابلے میںپاکستان انٹرنیشنل کالج اٹھمقام کی ہونہار ط...
04/09/2025

ڈسٹرکٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ تقریری مقابلے میں
پاکستان انٹرنیشنل کالج اٹھمقام کی ہونہار طالبہ نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی

یہ شاندار کامیابی ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے، جو طلبہ کی انتھک محنت اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

اب سویرا اختر اعوان کل مظفرآباد ڈویژن میں نیلم ویلی کی نمائندگی کریں گی۔

Alhumdullah❤️Shining Stars of PIC❤F.sc Result 2025
31/08/2025

Alhumdullah❤️
Shining Stars of PIC❤
F.sc Result 2025

🎓  – Farewell 2025 🎉The farewell party organized by our talented 12th class girls was nothing short of unforgettable! 🌸✨...
30/08/2025

🎓 – Farewell 2025 🎉

The farewell party organized by our talented 12th class girls was nothing short of unforgettable! 🌸✨
From heartfelt speeches and soulful performances to bursts of laughter and joyful, the Day was a perfect blend of emotions and celebration.

It was a time to cherish the journey we’ve shared, to appreciate friendships made, and to wish our graduating students success in all the paths ahead. 💐💫

To the Class of Session 2024 — you will always be a part of our college family. May your future shine as brightly as you did on this special Day. 💖


"Thank you for your kind words about our performance in the 2025 matriculation exams. Your appreciation motivates us  to...
12/08/2025

"Thank you for your kind words about our performance in the 2025 matriculation exams. Your appreciation motivates us to continue our hard work.
We're grateful for your recognition and In shaa Allah will try to continue our contribution in education.

Best regards,
Pakistan International College, Athmuqam, Neelum"

Address

Muzaffarabad

Telephone

+925821556033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan International College Athmuqam- PIC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Pakistan International College Athmuqam- PIC:

Share