23/09/2026
اہم اعلان
وہ تمام طالبات جن کا سیکنڈ ایئر کا رزلٹ آ چکا ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ جلد از جلد گورنمنٹ گورو نانک گریجویٹ کالج فار ویمن، ننکانہ صاحب میں بی ایس انگلش، بی ایس پولیٹیکل سائنس اور بی ایس اسلامیات میں داخلہ لیں۔
جی سی یونیورسٹی کے شیڈول کے مطابق داخلوں کی آخری تاریخ جلد آنے والی ہے، لہٰذا اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں اور اس کالج کو اپنی پہلی ترجیح دیتے ہوئے جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں۔
اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی قدم اٹھائیں!