Engineer Malik Faiz Ul Hassan jhunj

Engineer Malik Faiz Ul Hassan jhunj Engineer Malik Faiz ul Hassan jhunj

23/09/2026

Inshallah Khan is back..

22/09/2026

یا اللہ اس وقت پاکستان کی بربادیوں میں جس جس کا کردار ہے چاہے وہ کوئی سرکاری نوکر ہے یا عہدیدار چاہے کسی بھی جماعت کا سربراہ اسے ذلت و رسوائی کی موت عطا کر اور اس ملک کی حفاظت فرما ۔
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

*۔12۔ربیع الاوّل جشن آمد محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم مبارک ہو* 🌸 جب کائنات کو سب سے بڑی نعمت ہمارے ...
26/08/2026

*۔12۔ربیع الاوّل جشن آمد محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم مبارک ہو*
🌸 جب کائنات کو سب سے بڑی نعمت ہمارے آ قا کریم صلی اللہُ علیہِ وسلّم عطا کیے گئے اور کائنات کو رحمت الہی کا نور مل گیا۔ وہ ذات جن کی ہر ادا سکھاتی ہے کہ *زندگی کس طرح انسانیت اور محبت کے ساتھ گزاری جاتی ہے🥹♥️

*وہ عرش کا چاند ہیں🌙*
*میں اُن کے قدموں کی دھول ہوں🥹*
*اے زندگی! گواہ رہنا🙌*
*میں عاشقِ رسول ہوں 🫠🤌🏻🎀*
💞 اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدَ الْمُرْسَلِينَ ﷺ ❣
💞 اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيِّينَ ﷺ ❣
💞 اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ﷺ ❣
💖 اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 💖

*زمیں حشر تک روشنی مانگتی تھی*
*خدا نے زمیںں پر اُتارے مُحمد ﷺ*

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

12/07/2026

Jhunj

29/06/2026

پچاس ڈگری ہو یا سینتالیس ہم تو چائے کے بغیر نہیں رہ سکتے گورے پینتیس پہ ڈھیر اور الحمدللہ ہم پچاس پہ بھی خیر ہی خیر یہ تھوڑا احسان ہے مالک کا ہم پہ۔

22/06/2026

Address

Chk Fifty Five DB
Nawan Jandanwala
56055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Malik Faiz Ul Hassan jhunj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share