جامعہ انوار القرآن پیرپیائی نوشہرہ

جامعہ انوار القرآن پیرپیائی نوشہرہ دینی تعلیم دینے کا ایک رجسٹرڈ مدرسہ

23/08/2026

جامعہ انوارالقران پیرپیائی کے درجہ خامسہ کےطالب العلم کا خوبصورت انداز میں کلام پاک

17/08/2026

سہ ماہی امتحان میں کامیاب طلباء کرام کو مدرسہ کی طرف سے انعامات

16/08/2026

سہ ماہی امتحان کے رزلٹ اور آزادی پاکستان کے مناسبت سے جامعہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔جس میں علاقہ کے معزز علماء نے شرکت کی ۔طلباء کرام نے آزادی پاکستان میں علماء اور عوام کی قربانیوں کو سراہا۔حضرت مہتمم صاحب نے باوجود علالت کے طلباء کی خوشی کیلئے تشریف لائے اور پاکستان کیلئے اور ملک میں موجودہ حالات کئے دعائے خیر کی ۔اللہ ملک پاکستان کی حفاظتفرمائے۔اور تمام طلباء کرام کو کامیاب کریں۔

14/08/2026
18/07/2026

جامعہ انوارالقران پیرپیائی تعلیمی سال 2026سہ ماہی امتحان شروع ہوگیا ۔طلباء کرام پہلا پیپر حل کرنے میں مصروف ہے اللہ طلباء کو کامیاب کریں

Address

Pirpiai GT Road
Nowshera
2400

Telephone

+923159897377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ انوار القرآن پیرپیائی نوشہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share