09/09/2026
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد بی بی سلطانیہ کا تبادلہ کردیا
انہیں فوری طور پر ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے
پرنسپل گورنمنٹ نرسنگ کالج حیات آباد شبانہ نور کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج حیات آباد کا اضافی چارج حوالہ کردیا گیا ہے