Literary and Debating Society Cadet College Okara

Literary and Debating Society Cadet College Okara Training with Futuristic Vision

07/10/2021

Inter House English and Urdu Declamation Contest Cadet College Okara 2021

Best of Luck to all members of Literary and Debating Society CCO

Your Performance prove our Society's hard work at Cadet College in previous times. Now it's the time to prove yourself and prove your Society. This is the time to perform well but unfortunately I've passed out from College. All of our Society members belongs to different Houses. Competition will be very tough and suspenseful IN SHA ALLAH. Judges and Chief Guest will feel that Cadet College Okara has the Best Debaters of Pakistan.
Winners will command this society.
Regards
Ex president literary and Debating Society CCO

07/10/2021

URDU DECLAMATION CONTEST 2019 Memorable Event in the History of CADET COLLEGE OKARA

Commissioner Sahiwal Division
Mr. Nadeem Ur Rehman graced the evening as the Chief Guest.
A large number of journalists and members of civil society attended the event.
finally grabbed the last trophy of this year.
secured the runner up position both in the contest and ChampionShip.
Sikander House and Johar House stood 3rd and 4th respectively.
Following are the Individual Positions
Cadet M.Moeen Ud Din ( ) .
Cadet Ghayoor Mehdi ( )
Cadet Azan Zaman from Sikander 3rd.
Commander (R) M Shamim Akhtar TI (M) PN
Principal Cadet College Okara along with the chief guest awarded the prizes to the winners.

Cadet Waris Ali Bhatti Assistant Secretary Literary and  Debating Society CCO Urdu Declamation Competition 2018
16/05/2021

Cadet Waris Ali Bhatti Assistant Secretary Literary and Debating Society CCO
Urdu Declamation Competition 2018

Cadet Waris Ali Bhatti  (Johrian)Assistant Secretary Literary or Debating Society Cadet College Okara Achievements Some ...
16/05/2021

Cadet Waris Ali Bhatti (Johrian)
Assistant Secretary Literary or Debating Society Cadet College Okara
Achievements
Some Glimpse of literary Activities

15/05/2021

Deputy President Literary or Debating Society (Sports Cadet Captain) Ghayour Mehdi

Deputy President Literary or Debating Society Ghayour Mehdi ادبی سرگرمیوں کی چند قیمتی تصویریں
27/04/2021

Deputy President Literary or Debating Society Ghayour Mehdi
ادبی سرگرمیوں کی چند قیمتی تصویریں

27/04/2021

President Literary and Debating Society

(Regulating Cadet Captain )
Muhammad Moeen Ud Din

Deputy President Literary or Debating Society

(Sports Cadet Captain)
Ghayour Mehdi

Assistant Secretary
وارث علی بھٹی

Assistant Secretary
رائے تحسین

27/04/2021

کالج میں امتحانات کی وجہ سے جو علمی اور ادبی سرگرمیاں تھیں وہ نہیں ہو سکیں کچھ طلباء نہم اور دہم کے اپنے پرچوں میں مصروف تھے ہماری ٹیم نے کام کیا ھم نے کالج میں بہت اچھے مقر تلاش کیے تقررییں یاد کروائیں ایک پروگرام جو ھم نے VPصاحب کی اجزت سے کروانا تھا وہ بھی نہ ھو سکا ہمارے بہت تھوڑے دن ہیں کالج سو اب یہ کوشش ھمارے جونئیر
جاری رکھیں گے مجھے امید ہے

27/04/2021

محبت یہ ہے کہ محبوب کے لئے دنیا بنا دی جاۓ ...
محبت یہ ہے کہ گناہ گار کو توبہ سکھا دی جاۓ ...
محبت یہ ہے کہ تخلیق کو دوزخ سے بچایا جاۓ
محبت یہ ہے کہ مرتے ہوۓ کو کلمہ پڑھایا جاۓ
محبت یہ ہے کہ محبوب کو سر عرش بلایا جاۓ
محبت یہ ہے کہ گزارش پہ نمازوں کو گھٹایا جاۓ
محبت صحرا کی تپتی دھوپ میں احد احد کہنا ہے
محبت احزاب میں پتھر باندھ کر بھوکا رہنا ہے
محبت طائف کے پتھروں سے لہو لہان ہونا ہے
محبت سانپ کے بل پاؤں رکھ ، ساری رات سونا ہے
محبت فرقت رسول میں اذاں چھوڑ دینا ہے
محبت احد میں افواہ سن کے تلوار توڑ دینا ہے
محبت ابی بکرؓ جیسی ہے ، سراپا عاجزی شفقت
محبت عمرؓ جیسی ہے صحیح اور غلط سمجھتی ہے
محبت عثمانِ غنیؓ جیسی ، سب اپنا وار دیتی ہے
محبت شیرؓ خدا جیسی ، ہر عداوت مار دیتی ہے
محبت سیفؓ اللّه جیسی ، جب نکلے تو نہ پلٹے
محبت حسنؓ جیسی ہے صلح جو ، قلب رکھتی ہے
محبت حسینؓ جیسی بھی ، حق پہ گردن کٹاتی ہے
محبت خدا کا ہے تحفہ ،محبت نور جیسی ہے
محبت مرے لئے تو بس ، مرے حضورؐ جیسی ہے ❤

22/02/2021

کیا وجہ ڈھونڈتے ہو خرابوں سے عشق کی
دل خود بڑی دلیل ہے خوابوں سے عشق کی

کاغذ کی یہ مہک ' یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

( سعود عثمانی)

بات یہ ہے کہ انسان جس چیز جس روایت سے محبت کرتا ہے اسے مٹتے دیکھ کر تکلیف محسوس کرتا ہے اور اسے بچانے کی کوشش کرتا ہے .ہم.اسی لیے یہ تکلیف محسوس کر رہے ہیں کہ ہم کتابوں سے عشق کرتے ہیں .
اگلی نسلوں میں یہ عشق یہ محبت بہت کم ہے.ان کے لیے یہ محض ایک ذریعہ تعلیم ہے .ضروری ہے کہ ان میں یہ محبت پیدا کی جائے.

کیا وجہ ڈھونڈتے ہو خرابوں سے عشق کیدل خود بڑی دلیل ہے خوابوں سے عشق کیکاغذ کی یہ مہک ' یہ نشہ روٹھنے کو ہےیہ آخری صدی ہے...
20/02/2021

کیا وجہ ڈھونڈتے ہو خرابوں سے عشق کی
دل خود بڑی دلیل ہے خوابوں سے عشق کی

کاغذ کی یہ مہک ' یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

14/01/2021

خاموشی کاشفِ راز ہے ۔ باطن کا سفر، اندرون بینی کا سفر، من کی دنیا کا سفر، دل کی گہرائیوں کا سفر ۔
جب راز دریافت کرنا ہو تو خاموشی ضروری ہے ۔ انسان کی عافیت کے لیے خاموشی سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ۔ فطرت کی زبان خاموشی کی زبان ہے ۔
واصف علی واصف

Address

Cadet College Okara Faisalabad Road Okara
Okara
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literary and Debating Society Cadet College Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share