13/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
14 اگست مبارک — Happy Independence Day!
ملک مہدی حسن ایڈووکیٹ،
چیئرمین قائداعظم انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز،
دی قائداعظم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز،
اور حسن ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، لاہور کیمپس و الہ آباد کیمپس
کی جانب سے تمام معزز طلبہ و طالبات، فیکلٹی و اسٹاف اور تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے 14 اگست، یومِ آزادی کی بہت بہت مبارکباد۔
آئیے اس یومِ آزادی کے موقع پر عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی، سلامتی اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور اسے دنیا بھر میں عزت و سربلندی نصیب فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰