26/08/2026
دعوت اسلامی کے شعبے ایف جی آر ایف کے تحت آج
Aspire college okara
میں شجر کاری کا سلسلہ ہوا جس میں
پرنسپل پروفیسر سہیل شہزاد صاحب
پروفیسر طلعت صاحب
ساہیوال ڈویژن کے ذمہ دار مولانا شاہد رضا مدنی صاحب
تحصیل اوکاڑہ شعبہ شخصیات کے ذمہ دار محمد عبداللہ عطاری
اور جامعۃ المدینہ غلامان رسول اوکاڑہ کے طلباء نے بھی شرکت کی.