12/08/2026
🎉 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🎉
ابنِ سینا سائنس کالج، پلندری کو فخر ہے کہ FBISE SSC-II (Second Batch) 2026 میں ہمارے تمام طلبہ و طالبات نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے 100% رزلٹ دیا ہے۔ 🌟
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی لگن، اساتذہ کی محنت اور والدین کے اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔
💐 اس تاریخی کامیابی پر ہم اپنے تمام طلبہ و طالبات، اساتذہ کرام اور والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں قوم و ملت کا قابل فخر سرمایہ بنائے۔ آمین۔
ابنِ سینا سائنس کالج، پلندری
📚 جہاں خواب کامیابی میں ڈھلتے ہیں