صداۓ پنج پیر

صداۓ پنج پیر پنج پیری افکار دراصل امام الھند شاہ ولی اللہ محدث دھلوی اور امام انقلاب علامہ عبیداللہ سندھی رح کے انقلابی مشن کا نام ھے.

02/11/2025
13/10/2025

اجتماع پنج پیر کیلئے کون کہاں سے آرہا ہے

 #قرآن  #ترجمہ  #تفسير  #القرآن    #حدیث  #سنت  #صدائے  #پنجپیر  #تدبرالقرآن
13/01/2025

#قرآن #ترجمہ #تفسير #القرآن #حدیث #سنت #صدائے #پنجپیر #تدبرالقرآن

21/10/2024
21/10/2024

قرآن مجید نے چودہ سو سال پہلے سودی معاملات ختم کرنے کا حکم دیا اور اسلامی جمہوریہ میں 2028 میں ختم کرنے کی قرارداد منظور

گستاخ رسول کون؟امریکہ اور یورپ میں گستاخی رسول اگر کافر کرے تو احتجاجی مظاہرے ہوتے ہیں مگر خود اپنے ھاتھوں گستاخی رسول ص...
12/05/2024

گستاخ رسول کون؟

امریکہ اور یورپ میں گستاخی رسول اگر کافر کرے تو احتجاجی مظاہرے ہوتے ہیں مگر خود اپنے ھاتھوں گستاخی رسول صلی اللّہ علیہ وسلم کو دین اسلام کی حقیقی خدمت سمجھا جارہا ہے
کچھ عرصہ پہلے ھم نے سنا تھا کہ ایک علاقے میں مسجد کے لوٹوں پر "عقیدہ حیات النبی ژندہ باد" لکھا گیا ہے مگر یقین نہیں آ رہا تھا، آج اپنی آنکھوں سے مسجد کے باتھ روم کے دروازے پر یہ لکھا دیکھ کر بڑی حیرانگی ہوئی اور یقین آگیا کہ توحید وسنت کا بغض اس گستاخی کی حد تک بھی بڑھ سکتا ہے معاذاللہ

ایک مسجد کے بیت الخلاء کے دروازے کے اندر کی جانب لکھا تھا: کہ
"تمھارے پیچھے نماز نہیں ہوتی، گستاخ رسول ہو تم، نبی صلی اللّہ علیہ وسلم زندہ ہے۔"

دراصل یہ خوف خدا اور فکر آخرت سے عاری ان مفتیوں کے فتووں کا نتیجہ ہے جو مشرکین و روافض کو تو کامل مومن سمجھتے ہیں مگر اشاعت التوحید والسنہ کیساتھ شدید بعض وحسد رکھتے ہیں، واضح رہے کہ اشاعت التوحید والسنہ ایسے فتووں جوتے کی نوک پر رکھتی ہے ھمیں اپنے ایمان واسلام کا سرٹیفیکیٹ کسی سے لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Address

Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صداۓ پنج پیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share