Game zindagi

Game zindagi ژانو ژیبکو بث ادا دی تہ۔
ما مریکو بث نخرا دی تہ۔

07/04/2024
07/01/2024

خدا حافظ ،،،

زندگی میں خدا حافظ کہنا سیکھیں نہ صرف ملاقات کے اختتام پر بلکہ جب کوئی آپ سے دور ہونا چاہئے تو بھی آس کو خدا حافظ کہیں کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہ کریں کیونکہ زبردستی آپ کسی کے ساتھ رہ سکتے ہیں لیکن زبردستی وفا پرواہ اور محبت حاصل نہیں کر سکتے اس لیے ہر بیزار شخص کو خدا حافظ کہیں،،،،🥺♥️

07/01/2024

*" اور پھر میری اِن بد قِسمت آنکھوں نے اپنے مٙن چاہے شخص کو کِسی اور کا ہوتے ہُوئے بھی دیکھا💔🥲

07/01/2024

*‏کبھی تمہارے سامنے رو پڑوں تو سمجھ لینا

*وہ میری بے بسی کی آخری حد ہوگی

28/10/2023

*خوش رہا کیجیے، تاکہ غم آپ کی قربت سے خوفزدہ ہو جائیں...!!*

28/10/2023

تُو بالکل چانـــــــــــــــد کی طرح ہے,,,!!
نُور بھی ! غُـــــــــرور بھی، دُور بھی,,!

04/10/2023

*آپ محسوس کرو ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ?❤

*آپ کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں❤️🥀* 🤍🤍🤍

04/10/2023

کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجۓ, رہنے دیجۓ,
بس کیجۓ۔۔۔۔!
یہ جو "ع"
یہ جو"ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جاٸے
اسے برباد کرتا ہے
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پر آ کر
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے
Chuzza 🐣

18/08/2023

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Game zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Game zindagi:

Share