Test Series

Test Series Get information about any Compitative Exam.i.e NTS,ETEA,CSS,PMS

15/07/2025

ملازمت کے بہترین مواقع

شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اور ریسرچ سینٹر، لاہور میں درج ذیل خالی اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

1۔الیکٹریشن
2۔ مکینک لانڈری اینڈ کچن
3۔ کار پینٹر
4۔ پینٹر
5۔ میسن
6۔ جنرل ہیلپر / میسن ہیلپر

مراعات: پرکشش تنخواہ، پیشہ وارانہ ترقی،مسلسل تعلیم اور کام کے لیے بہترین ماحول، مفت طبی سہولت برائے بیوی اور 18 سال سے کم عمر تک کے بچے، آئی ایس اومصدقہ ماحول،پروویڈنٹ فنڈ۔

نوٹ: صرف آن لائن درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔ ذیل میں دئیے گئے ای میل اڈریس پر اپنی درخواست بھیجیں اور عنوان میں مطلوبہ آسامی کا نام لکھیں۔

ای میل: [email protected]

مزید تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: https://bit.ly/SKMCHJobs


  jobs
15/07/2025

jobs

💥بریکنگ نیوز 💥محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری !! صوبہ بھر میں مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیاں ...
13/02/2025

💥بریکنگ نیوز 💥
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری !! صوبہ بھر میں مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیاں ایٹا کے ذریعے مشتہر!!چترال, کوہاٹ, ٹانک, لکی مروت, پشاور کا اشتہار جاری.باقی اضلاع کے اشتہارات بھی بہت جلد اخبارات میں شائع ہونگے..
ایٹا پر آن لائن اپلائی 14 فروری سے 17 مارچ تک
فالو 👈 series

25/02/2024

گورنر حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو دن 11 بجے طلب کرلیا۔ نو منتخب اراکینِ اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ وزیر اعلی، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔

KMU job opportunities
25/02/2024

KMU job opportunities

21/02/2024
25/01/2024

8 فروری الیکشن
جمعرات کا دن
اور شب معراج کی رات
یااللہ اس مقدس رات کےصدقے پاکستان کیلئےجوحکمران بہتر ہو اسے کامیابی عطا فرما🤲

03/05/2023

03/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

💥💥💥اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز💥💥💥
03/04/2023

💥💥💥اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز💥💥💥

Address

Peshawar

Telephone

+923449703099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Test Series posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Test Series:

Share