ᴹᴿ ᭄Qadeer.boss

  • Home
  • ᴹᴿ ᭄Qadeer.boss

ᴹᴿ ᭄Qadeer.boss اور کچھ لوگ اذیت دے کے بھی کے بھی ہمارے صبر کا امتحان لیتے ہیں🦋🎀

06/04/2026

15/02/2026

😋 Absolutely

01/01/2026

M***i tariq masood saheb in funny lines 😂

01/01/2026

تو بہ ماضی کو بدل دیتی ہے !!

شکر حال کو بدل دیتا ہے !!

صبر مستقبل کو بدل دیتا ہے !

Free Philistine🇵🇸 save Gaza 🇵🇸اے رب العالمین ہم تجھ سے اہل فلسطین کے لیے اس نصرت وفتح کا سوال کرتے ہیں جس کے ذریعے تو نے...
26/04/2025

Free Philistine🇵🇸 save Gaza 🇵🇸
اے رب العالمین ہم تجھ سے اہل فلسطین کے لیے اس نصرت وفتح کا سوال کرتے ہیں جس کے ذریعے تو نے اپنے رسولوں کی مدد وحمایت کی اور جس کے ذریعے تو نے حق و باطل میں فرق کیا، یہاں تک کہ تو نے اپنے دین کا بول بالا کر دیا اور اپنی حجت تام کر دی۔ اے اللہ فلسطین کے مجاہدین کی جانوں کی حفاظت فرما اور انہیں باوقار اور بحفاظت واپس ان کے گھر والوں کے پاس پہنچادے۔ اے خدا فلسطین کے مجاہدین کے جہاد میں برکت دے، اور اپنے لشکر کے ذریعے ان کا ساتھ دے اور انہیں فتح عطا فرما۔ اے اللہ ان کے شہیدوں پر رحم فرما، ان کے زخمیوں کو شفا دے اور ان کے اسیروں کو آزاد فرما۔ امین🥺🇵🇸

23/12/2024

ہمیشہ اپنے رب کے شکر گزار رہو، اور اپنے فیصلوں کا اختیار اللہ کو سونپ دو، ہر فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔ ❤️ 💯

04/11/2024

رائیونڈ تبلیغی اجتماع پہلا حصہ احتتام پزیر ❤️😘 الحمدللہ

09/10/2024

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴹᴿ ᭄Qadeer.boss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your university to be the top-listed University?

Share