06/12/2022
برائیٹ فیوچر ویلفئیر آرگنائزیشن کے تعاون سے غازی کوٹ ٹاون شپ مانسہرہ میں پہلی بار تنظیم برائے انسداد منشیات سنٹر کا افتتاح کیا گیا جس میں نشے کے عادی افراد کا علاج کیا جائے گا.
یاد رہے ضلع مانسہرہ میں نشے سے چھٹکارے کا یہ پہلا ہسپتال ھے اور برائٹ فیوچر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے اس ہسپتال کو کامیاب بنانے میں اور اپنے اور اپنے معاشرے سے نشے کو ختم کرنے کے لیے انسداد منشیات سنٹر کا ساتھ دیں اور نشے کے عادی افراد کو اس ہسپتال کا دورہ کروائیں اور ڈاکٹرز خضرات سے ملکر نشے کے عادی افراد سے اس عادت کو چھڑائیں...