ISF Iqra National University Peshawar

ISF Iqra National University Peshawar Official page for insaf students Federation Iqra national university Peshawar

Masharan INU ❤️
05/09/2026

Masharan INU ❤️

آئی ایس ایف اقراء نیشنل یونیورسٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 🎉تمام نومنتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے ...
05/09/2026

آئی ایس ایف اقراء نیشنل یونیورسٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 🎉

تمام نومنتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ ❤️

ان شاء اللہ ہمیں اس پوری ٹیم سے بہت سی امیدیں اور توقعات وابستہ ہیں۔ یقین ہے کہ یہ ٹیم تنظیم کی مضبوطی، بہتری اور طلبہ کے حقوق کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔

خان صاحب کے وژن اور سوچ کو آگے بڑھانے کے لیے پوری ٹیم متحد ہو کر کام کرے گی۔
ان شاء اللہ یہ ٹیم تنظیم کی بہتری کے لیے ایک نئی مثال قائم کرے گی۔

ایک ٹیم، ایک وژن، ایک مقصد — عمران خان کا نظریہ۔🇵🇰✌️

ISF Iqra National University

04/09/2026

27 September inshallah

01/09/2026

انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) کے سی ایم سہیل آفریدی صاحب، اور انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے صوبائی سالار مشرف آفریدی صاحب۔
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے سی ایم سہیل آفریدی صاحب اور صوبائی سالار مشرف آفریدی صاحب— جن کی قیادت، خلوص اور جدوجہد نے نوجوانوں کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

قیادت ہو تو ایسی، جو دلوں پر راج کرے!
✌️❤️

30/08/2026

اسلامیہ کالج پشاور میں طلباء کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ افسوسناک اور قابلِ مذمت بات یہ ہے کہ ایف آئی آر میں کسی فرد کا نام درج کرنے کے بجائے IS Terrorists”لکھا گیا، یعنی ایک باقاعدہ طلبہ تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے کی کوشش کی گئی۔

یہ صرف ISF کے خلاف کارروائی نہیں بلکہ **طلباء کی آواز دبانے اور ان کے بنیادی حقوق پر حملہ ہے۔ آج اپنی ہی حکومت کے دور میں ایک تعلیمی ادارے کا ذمہ دار اگر طلباء کو طاقت کے زور پر دھمکا سکتا ہے اور ایک طلبہ تنظیم کو دہشت گرد قرار دے سکتا ہے تو یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔

ہم وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور مینا خان آفریدی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیں، ذمہ داروں سے جواب طلب کریں اور ISF کے طلباء کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کریں۔

طلباء کو دبایا نہیں جا سکتا، حق کی آواز کو ایف آئی آر سے خاموش نہیں کرایا جاسکتا ISFاپنے طلباء کے حقوق کی جنگ جاری رکھے گی۔

30/08/2026

آپ لوگ خان صاحب کی زبان سے خود سنیے کہ وہ آج تک جیل میں کیوں ہیں۔
PTISupporters

29/08/2026

ایسا درد ہونا چاہیے حکمران کے دل میں 😢

29/08/2026

ہمارے عمران احمد خان نیازی کا نام ہی ایسا ہے کہ مخالفین کی بولتی بند ہو جاتی ہے، تو پھر سوچو جب خان واپس آئے گا تو لوگوں کا کیا حال ہوگا! 🔥✌️

28/08/2026

پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الٰہ الا اللہ!🇵🇰

تیرا میرا رشتہ کیا؟
لا الٰہ الا اللہ!

عمران خان سے ہمارا رشتہ کیا؟
لا الٰہ الا اللہ!✊🇵🇰

27/08/2026

ان شاء اللہ ہم اسلام آباد اتنی بڑی تعداد میں پہنچیں گے کہ آپ کو گولی چلانے کا موقع بھی نہیں ملے گا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Iqra National University Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share