جامعة أمهات المؤمنين

جامعة أمهات المؤمنين أمهات المؤمنين رضي الله عنهن للبنات ضلع اوركزئى

14/08/2024
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہےبیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔} اس آیت کو دوبارہ ذکر کرنے سے معلوم ہواکہ ایک ...
03/04/2023

پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔} اس آیت کو دوبارہ ذکر کرنے سے معلوم ہواکہ ایک تنگی کے بعد دو سہولتیں اور آسانیاں ہیں ۔ حضرت حسن رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ’’ایک دن نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ (اپنے کاشانۂ اقدس سے) خوشی اور سُرُور کی حالت میں مسکراتے ہوئے باہر تشریف لائے اورارشاد فرمایا ’’ایک تنگی دو آسانیوں پر ہر گز غالب نہیں آئے گی،تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔ (مستدرک، کتاب التفسیر، تفسیر سورۃ الم نشرح، ۳ / ۳۸۰، الحدیث: ۴۰۰۴)

أَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِى اس دعا کا اہتمام زیادہ کیجئے۔زلزلہ اللہ کے عذاب میں سے ایک عذاب ہے،زلزل...
07/02/2023

أَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِى اس دعا کا اہتمام زیادہ کیجئے۔
زلزلہ اللہ کے عذاب میں سے ایک عذاب ہے،زلزلہ کے وقت تضرع ،خشوع و خضوع کے ساتھ کثرت سے توبہ واستغفار دعا اور صدقہ کر نا چاہئے اور مسنون دعائیں پڑھنی چاہئے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بلاؤں و آفات سے حفاظت کے لئے صبح وشام یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔
اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِى الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِى دِينِى وَدُنْيَاىَ وَأَهْلِى وَمَالِى اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِى وَآمِنْ رَوْعَاتِى اللَّهُمَّ احْفَظْنِى مِنْ بَيْنِ يَدَىَّ وَمِنْ خَلْفِى وَعَنْ يَمِينِى وَعَنْ شِمَالِى وَمِنْ فَوْقِى وَأَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِى » ( سنن أبوداود : 5074 ، الأدب ، سنن إبن ماجة : 3871 ، الدعاء ، مسند أحمد : 2/25 )

مسجد نبوی میں دو انمول شیوخ کی ملاقات اللہ تعالٰی دونوں پر رحم اور دونوں کی مغفرت فرمائے
27/11/2022

مسجد نبوی میں دو انمول شیوخ کی ملاقات
اللہ تعالٰی دونوں پر رحم اور دونوں کی مغفرت فرمائے

26/09/2022

جب برائی کو برائی نہ سمجھنا بڑا گناہ ہے جب کہ برائی کو معاشرے پر مسلط کرنا اس سے بھی بڑا گناہ ہے

06/07/2022

👇ایمان مفصل / ارکان ایمان

23/09/2021

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں خوبصورت بیان ضرور شئیر کیجیئے گا

05/09/2021

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان ضرور شئیر کریں

Address

Tagha Sam Mishti Orakzai
Peshawar
25000

Telephone

+923322221230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة أمهات المؤمنين posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to جامعة أمهات المؤمنين:

Share