Khalil Student Organization Peshawar Campus-Official

Khalil Student Organization Peshawar Campus-Official KSO stands for the students rights

11/12/2022

ايگريکلچر يونيورسٹی کے جنرل باڈی کو خطاب کے موقع پر

01/08/2022

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلامیہ کالج کے صدر احد مشال خلیل نے اپنے دور صدارت میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء کی رہنمائی کیں۔ خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ایسے فرض شناس طالب علم کو سلام پیش کرتا ہے اور امید رکھتے ہیں کہ انشاء اللہ آنے والے وقت میں بھی اپنے خلیل قام اور طالب علموں کے لئے ہر قسم کی قربانی سرانجام دیں گا۔

عمیر خان خلیل
جنرل سیکرٹری خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونیورسٹی کیمپس پشاور

کیمپس صدر ارباب وقاص خلیل کی ھدایات پر جنرل سیکرٹری عمیر خلیل نے پشاور یونیورسٹی آرگنائیزنگ کمیٹی چیٸرمین ابدال خلیل کے ...
19/07/2022

کیمپس صدر ارباب وقاص خلیل کی ھدایات پر جنرل سیکرٹری عمیر خلیل نے پشاور یونیورسٹی آرگنائیزنگ کمیٹی چیٸرمین ابدال خلیل کے سفارشات کو سامنے رکھتے ہوۓ پشاور یونیورسٹی 2022 23 کابینہ اعلان کیا
آرگنائزنگ کمیٹی خلیل سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے پشاور یونیورسٹی کی کابینہ چئیرمین احمد ابدال کی سربراہی میں تشکیل دے دی گئ ہے ۔جس میں
صدر محمد رحمان خلیل
چئیرمین کامران خلیل
ڈپٹی چئیرمین . حسیب اللہ خلیل
سینئیر نائب صدر صدیق اللہ خلیل
نائب صدر عمیر خلیل
جنرل سیکرٹری شہیر خلیل
ڈپٹی جنرل سیکرٹری یاسر خلیل
سیکرٹری اطلاعات. راحیل خلیل
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات. .شاھان الدین خلیل
سیکرٹری ثقافت. . اعزاز خلیل
سیکرٹری فنانس .عبداللہ خلیل
منتخب ہوے۔

کیمپس کابینہ اور آرگنائیزنگ کمیٹی کی طرف سے تمام عہدے داروں کو نیک تمنائیں اور ساتھ ہی تمام عہدے داروں سے اپنی ذمہ داری بہتر طریقے سے انجام اور خلیل قام کو آگے لے جانے اور طلباء کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد کو تیز کرنے کی خواہا ہیں ۔

کیمپس جنرل سیکرٹری
عمیر خلیل

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن :خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور کیمپس کے صدر ارباب وقاص کی قیادت میں اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کی...
15/07/2022

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن :

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور کیمپس کے صدر ارباب وقاص کی قیادت میں اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ملک بلال خلیل کو تنظیمی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیمپس چیئرمین کے عہدے سے برطرف کیا گیا اور تمام کیمپس عہدیداران کی مشاورت کے بعد چیئرمین عہدے کے لیے ملک اسامہ خلیل کو چیئرمین منتخب کیا گیا۔

عمیر خلیل
پشاور کیمپس جنرل سیکرٹری

26/06/2022

آج غوریا خیل قامی اتحاد کا اجلاس گاؤں سنگو میں چیئرمین امین جان خلیل کے زیر اہتمام ھوا۔ جس میں خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی مشران ، عبد الجبار باغی، ضیاء اللّٰہ جان خلیل ، عمیر خلیل اس کے علاوہ کیمپس کے مشران ارباب وقاص ، عمير خليل ,ملک بلال خلیل ، ملک اسامہ خلیل، ھارون خلیل نے شرکت کی۔
اجلاس میں پشاور کے تمام تعلیمی اداروں میں پشاور کے طلباء کے لئے لوکل میرٹ، پشاور کے زرعی زمینوں کو ٹاؤن شپ میں تبدیل کرنے کی مخالفت ، ورسک ڈیم جو کہ پشاور میں ہے ان سے اہل پشاور کے ضرورت کے مطابق بجلی کی فراہمی، ورسک ڈیم کی رائلٹی کو ان کے مستحقین کو دی جائے، اور پشاور کے لوگوں کے آبائی وسائل پر اپنا حصہ کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ سلسلہ جاری رہیگا انشاء اللّٰہ ہمارا اگلا پروگرام سربند پشاور میں ھوگا اس موقع پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ سنگو اور پشاور کے تمام علاقوں میں میں غوریا خیل قامی اتحاد کا کابینہ جلد تشکیل دی جائیں گی۔ اہل سنگو نے غوریا خیل قامی اتحاد کا بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔

خليل سٹوڈنٹ ارگنائزيشنخليل سٹوڈنٹ ارگنائزيشن پشاور يونيورسٹی کے ارگنائزنگ کميٹی کے چيئرمين ابدال خليل کے سربراهی میں اج ...
24/05/2022

خليل سٹوڈنٹ ارگنائزيشن
خليل سٹوڈنٹ ارگنائزيشن پشاور يونيورسٹی کے ارگنائزنگ کميٹی کے چيئرمين ابدال خليل کے سربراهی میں اج باقاعدہ کیمپ کا اغاز کیا گیا جس کی افتتاح کیمپس کے صدر ارباب وقاص خلیل اور سابقہ مرکزی چٸیرمین ابوبکر خلیل نے کیا
ممبر شیپ کیمپ 27 تک جاری رھے گا جو طلباء طلبات ممبر شیپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے ممبر شیپ کارڈ حاصل کرسکتے ہے
کیمپس جنرل سیکرٹری
عمیر خلیل

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن :خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور کیمپس کے صدر ارباب وقاص کے ھدایت پر پشاور کیمپس کے جنرل سیکرٹری ع...
13/05/2022

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن :

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور کیمپس کے صدر ارباب وقاص کے ھدایت پر پشاور کیمپس کے جنرل سیکرٹری عمیر خلیل نے کیمپس کابینہ سے مشاورت کے بعد پشاور یونیورسٹی کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی جس میں پشاور کیمپس کے نائب صدر ابدال خلیل کو چیرمین
حسنین خلیل جنرل سیکرٹری
شیر خان خلیل۔ ممبر
شہباز خلیل۔ ممبر
عطاء اللہ خلیل۔ ممبر
منتخب کیا گیا۔
خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور کیمپس کی طرف سے منتخب کابینہ کو مبارک بعد دیتے ہے اور امید رکھتے ہے کہ اورگنایزنگ کمیٹی خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ممبرشپ کے ساتھ ساتھ جلد از جلد پشاور یونیورسٹی کے لیے کابینہ تشکیل دیگی۔

عمیر خلیل
جنرل سیکرٹری پشاور کیمپس

18/03/2022

خلیل سٹوڈنٹس ارگناٸزیشن
کیمپس اور مرکز نے مشترکہ طور پر 22تاریخ کو ہونے والے پروگرام کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گٸی ہے کمیٹی ممبران دیے گیے علاقوں میں کمپین زور اور شور سے کرے
پلوسی :ملک وقار خلیل،اظہار خلیل،ابراہیم خلیل ، حسن خلیل٠
سفید ڈھیری اور نودیہ بالا:
احد مشال خلیل ،وجاہت خلیل
تہکال بالا اور تہکال پایان :فہد خلیل،عمیر خلیل،ارباب ایاز
سفید سنگ :بلال خلیل
ریگی ملازی :اسماعیل کمانڈر
کسٹم اور سواتی پاٹک :فہد خلیل،احمد خلیل،احتشام خلیل
پشتخرہ ۔سنگو۔سربند:
ہارون خلیل،عثمان خلیل
اچینی بالا ۔اچینی پایان: ملک بلال خلیل،صہیب خلیل
لکاڑے: سعود خلیل،یاسر خلیل
شاھے :بابر خلیل

وقت۔5بجے
جگہ۔اسلامیہ کالج پشاور

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشنخلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے آج کافی شاپ مارکیٹ کو کھولا کیونکہ اس سے طلباء وطالبات کو کافی مشکلات ...
16/03/2022

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے آج کافی شاپ مارکیٹ کو کھولا کیونکہ اس سے طلباء وطالبات کو کافی مشکلات کا سامنا ہے اور اگر صبح 9 بجے تک یونیورسٹی کے انتظامیہ نے مسئلے کو سنجیدگی سے حل نہیں کیا تو ہم مجبوراً 9 بجے کافی شاپ میں احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے۔ کیونکہ ہم طلباء وطالبات کو مزید کافی شاپ مارکیٹ کے سہولت سے محروم نہیں رکھ سکتے.

ارباب وقاص خلیل
کیمپس صدر "خلیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن" اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور

16/03/2022

خلیل سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضیاء اللہ جان خلیل منعقد ہوا ..
جس میں تمام یونٹس کے صدور اور جنرل سیکرٹری اور کیمپس کے صدر , چیرمین اور جنرل سیکرٹری نے شرکت کی ..
اجلاس میں تمام یونٹس اور کیمپس کے مرکزی کابینہ سے پرزور مطالبہ کیا کے مرکزی چیرمین ابوبکر خلیل کے مسلسل تنظیم میں غیر آئینی اور اپنے من پسند فیصلوں کی بنیاد پر خلیل سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کو آفرا تفریع کا شکار اور غیر سنجیدگی کی وجہ سے طلباء میں بے چینی کا سماء بنایا ہوا ہے ...
مرکزی کابینہ نے کیمپس اور تمام یونٹس کے پر اصرار مطالبے پر مرکزی چیرمین ابوبکر خلیل کو عہدے سے فارغ کردیا گیا .
اور جلد ہی مرکزی چیرمین کا انتخاب کیا جائے گا .
KSO Media cell

10/03/2022

خلیل سٹوڈنٹس آرگناٸزیشن

خلیل سٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پشاور کیمپس کے صدر ارباب وقاص خلیل کی ہدایت کے مطابق جنرل سیکرٹری عمیر خلیل نے ہدایت جاری کی ہیۓ۔ کے پشاور کیمپس کے اندر خلیل سٹوڈنٹس آرگناٸزیشن کے تمام کابینوں کو اطلاح دی جاتی ہیں۔ کے ایک ہفتے کی لیۓ تمام تر سرگرمیوں معطل کر دی گیٸ ہیں۔ تمام یونیٹس ایک ہفتے کے لیۓ سرگرمیہ نا کرے۔

ساجد خلیل
ِِاِنفارمیشن سیکرٹری
خلیل سٹوڈنٹس آرگناٸزیشن یونیورسٹی کیمپس پشاور

Address

Islamia Collage Peshwr
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil Student Organization Peshawar Campus-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share