Govt College of Management Sciences-II Ring Road Peshawar

Call

Govt College of Management Sciences-II Ring Road Peshawar Govt college of Management Sciences-II peshawar provide quality education which includes D. Com, M.

Com, Bs Commerce, BBA, Diploma in information technology (DIT)., MBA 2 year weekend classes

🌹 عشرۂ رحمت للعالمین ﷺ کے سلسلے میں بابرکت پروگرام 🌹آج گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز-II، رنگ روڈ پشاور میں عشرۂ رحمت لل...
26/08/2026

🌹 عشرۂ رحمت للعالمین ﷺ کے سلسلے میں بابرکت پروگرام 🌹

آج گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز-II، رنگ روڈ پشاور میں عشرۂ رحمت للعالمین ﷺ کے سلسلے میں ایک بابرکت سیرتِ طیبہ ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں معزز پرنسپل پروفیسر ملک ارشد صاحب، پروفیسر مفتی عنایت صاحب اور پروفیسر مفتی نورالوہاب صاحب نے سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر ایمان افروز اور فکر انگیز بیانات فرمائے۔

اس موقع پر خوبصورت نعت خوانی بھی پیش کی گئی، جس سے محفل کی روحانی کیفیت مزید نکھر گئی۔ پروگرام کے اختتام پر اجتماعی دعا کی گئی۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹

14/08/2026
14/08/2026
05/08/2026

یومِ استحصالِ کشمیر (5 اگست 2026)
حکومتِ خیبر پختونخوا، محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز و لائبریریز کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آج گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز-II، پشاور میں یومِ استحصالِ کشمیر کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کا آغاز ایک منٹ کی خاموشی سے کیا گیا، جس کے بعد یومِ استحصالِ کشمیر کی اہمیت پر محترم اساتذہ کرام اور طلبہ نے اظہارِ یکجہتی واک میں شرکت کی اور کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کے اظہار کے لیے نعرے و جذبات کا اظہار کیا -
اس موقع پر کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہدِ آزادی کی حمایت اور قومی یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
انتظامیہ
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز-II، پشاور

یومِ استحصالِ کشمیر (5 اگست 2026)حکومتِ خیبر پختونخوا، محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز و لائبریریز کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے...
05/08/2026

یومِ استحصالِ کشمیر (5 اگست 2026)
حکومتِ خیبر پختونخوا، محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز و لائبریریز کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آج گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز-II، پشاور میں یومِ استحصالِ کشمیر کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کا آغاز ایک منٹ کی خاموشی سے کیا گیا، جس کے بعد یومِ استحصالِ کشمیر کی اہمیت پر محترم اساتذہ کرام اور طلبہ نے اظہارِ یکجہتی واک میں شرکت کی اور کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کے اظہار کے لیے نعرے و جذبات کا اظہار کیا -
اس موقع پر کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہدِ آزادی کی حمایت اور قومی یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
انتظامیہ
گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز-II، پشاور

03/08/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم طلبہ !
حکومتِ خیبر پختونخوا، محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز و لائبریریز کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 اگست 2026 (یومِ استحصال) کے موقع پر کالج معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ صبح 9:00 بجے کالج میں اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ یومِ استحصالِ کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ خصوصی تقریب میں بھرپور شرکت کر سکیں۔
آپ کی بروقت آمد اور فعال شرکت قومی یکجہتی، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور اس اہم دن کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں نہایت اہم ہے۔
وقت: صبح 9:00 بجے
تاریخ: 5 اگست 2026 (بدھ)
مقام: گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز-II، پشاور۔
جزاک اللہ خیرا

INTERNSHIP PROGRAM 2026The Higher Education Regulatory Authority (HERA) invites applications from candidates who have co...
20/02/2026

INTERNSHIP PROGRAM 2026

The Higher Education Regulatory Authority (HERA) invites applications from candidates who have completed their degrees within the past three (03) years for a six (06) months Internship Program. The program aims to provide practical training opportunities to the educated youth of Khyber Pakhtunkhwa.

How to apply:
a) Application on a plain paper (covering letter) along CV and supporting academic documents shall be sent to the "Chairman, Higher Education Regulatory Authority, Office No. 46/A, Sector B-2, Phase 5, Hayatabad, Peshawar."

b) Or application along CV and supporting academic documents may also be submitted via email at [email protected] as soft copy.


Address

Landi Akhun Ahmad Opposite Sarhad University Ring Road Peshawar
Peshawar

Telephone

+92912640092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt College of Management Sciences-II Ring Road Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share