20/08/2026
✨ داخلے جاری ہیں! ✨
Alamzeb Shaheed Govt. Girls Commerce College, Dilazak Road, Peshawar میں:
🎓 D.Com
🎓 BS Commerce
🎓 BBA (Hons)
کے داخلے کھلے ہیں!
📱 آن لائن اپلائی کریں:
www.admission.hed.gkp.pk
📍 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے کالج میں قائم Help Desk کا وزٹ کریں۔ ہماری Admission Committee آپ کی رہنمائی اور سہولت کے لیے موجود ہے۔
🌸 اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم آج ہی اٹھائیں!
💫 داخلہ لیں، تعلیم حاصل کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔