MK Global Services

MK Global Services (SMC-PRIVATE) LIMITED

03/10/2025

I gained 824 followers and received 1 reaction in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

10/05/2025
سولر پینل دھونے کے دو نقصانات ہے ایک سولر گلاس بہت گرم ہوتا ہے اور پانی ڈالنے کے بعد اتنا وقت نہیں ملتا  کہ پینل سے اچھی...
28/04/2025

سولر پینل دھونے کے دو نقصانات ہے
ایک سولر گلاس بہت گرم ہوتا ہے اور پانی ڈالنے کے بعد اتنا وقت نہیں ملتا کہ پینل سے اچھی طرح صفائی ہو سکے اور پانی خشک ہو جاتا ہے اور دوبارہ پانی ڈالنے اور خشک کرنے میں کم وقت ملنے سے پینل پر نشان بن جاتے ہیں اور دوسرا پیک جرنیشن ہونے کی وجہ سے اگر کوئی وولٹیج لیکج ہوئی تو شدید جھٹکا لگنے کا اندیشہ بھی ہے اور پانچ کلو واٹ کے 450 وولٹ اور دس کل واٹ کے کوئی 900 وولٹ ہونے کی وجہ سے ایک ہی جھٹکا آخری ہو سکتا ہے یاد رہے گھروں میں واپڈا کے 220 وولٹ آتے ہیں اور وہ بھی قابل برداشت نہیں ہوتے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سرکٹ بریکر بند کر کے پینل دھوئیں جو کہ بلکل غلط خیال ہے کیونکہ بجلی پینل میں آنی نہیں ہے بلکہ پینل نے خود بجلی بنانی ہے اس سے سرکٹ بریکر بند کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا لحاظہ اختیاط کریں اور کوشش کریں صبح سورج نکلنے سے پہلے اُٹھ کر پینل دھوئیں یا شام کو سورج غروب ہونے کے بعد دھوئیں اپنی جان کی حفاظت کریں اپنے لیے نہیں تو اپنے پیاروں کے لیے

گرمیوں کے مہینے شروع ہونے کو اور اکثر گرمی کی وجہ سے کتے پاگل ہو جاتے ہیں خطرناک صورتحال سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اخ...
27/04/2025

گرمیوں کے مہینے شروع ہونے کو اور اکثر گرمی کی وجہ سے کتے پاگل ہو جاتے ہیں خطرناک صورتحال سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔
فوری اقدامات:
1. زخم کو فوراً دھونا:
متاثرہ جگہ کو فوراً صابن اور صاف پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ یہ وائرس کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔
2. الکحل یا آیوڈین لگانا:
زخم صاف کرنے کے بعد اس پر الکحل، ڈیٹول یا آیوڈین لگائیں تاکہ جراثیم ختم ہوں۔
3. فوری طور پر قریبی اسپتال جائیں:
ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور بتائیں کہ کتے نے کاٹا ہے، چاہے زخم معمولی ہی کیوں نہ ہو۔
ویکسین کا طریقہ کار:
ریبیز کے خلاف ویکسین لگوانا نہایت ضروری ہے۔ عام طور پر درج ذیل شیڈول ہوتا ہے:
Day 0: پہلی ویکسین (کتے کے کاٹنے کے دن)
Day 3: دوسری ویکسین
Day 7: تیسری ویکسین
Day 14: چوتھی ویکسین
Day 28: پانچویں ویکسین

اگر کتے کا کاٹا بہت گہرا ہو یا چہرے، گردن یا ہاتھ جیسے حساس حصے پر ہو تو Rabies Immunoglobulin بھی لگائی جاتی ہے (صرف ایک بار، Day 0 پر)۔
اہم ہدایات:
علاج میں ہرگز تاخیر نہ کریں۔
دیسی ٹوٹکوں پر انحصار نہ کریں۔
ویکسین کا کورس مکمل کریں، چاہے زخم ٹھیک بھی ہو جائے۔..

Address

Hayatabad, Peshawar
Karak

Telephone

03120084888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Global Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share