21/07/2024
*ملازمت حاصل کرنے کا نادر موقع*
اسلام علیکم!
نیوٹیک اور اندسٹریز ایسوسی ایشن پشاور (IAP) باہمی اشتراک سےجاب فیئر (Job Fair) کا انعقادکر رہےہیں ،جس میں مختلف کارخانے اپنے سٹال لگا رہے ہیں ۔اگر آپ ٹیکنیکل یا ووکیشنل کالج سے سندیافتہ ہیں تو اپنےسرٹیفیکیٹ اور شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
تاریخ:23 جولائی 2024
وقت: سہ پہر3:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
پتہ: پلاٹ نمبر 1- اے، روڈ اے-2 بالمقابل ڈاکخانہ انڈسٹریل اسٹیٹ، حیات آباد، پشاور
Address: Plot No. 1-A, Road 2-A, Opposite Post Office Industrial Estate Hayatabad, Peshawar