27/09/2026
الحمدللہ! 🇵🇰🏆
تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ہونے والے ایشیا کپ 2026 میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت 🇮🇳، نیپال 🇳🇵 اور تھائی لینڈ 🇹🇭 کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا! 🏑🔥
یہ شاندار کامیابی پوری پاکستانی قوم کے نام! 🇵🇰💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰�
اس میں HPE-IER کے 2 کھلاڑی شامل ہیں