Bajaur Coaching Academy - BCA

Bajaur Coaching Academy - BCA Bajaur Coaching Academy under the supervision of Gauhar Yousuf (Managing Director) offers quality tuition for Classes 9th, 10th, 11th & 12th.

الحمدللہ! بی سی اے میں کلاس نائن اور ٹینتھ کی کلاسوں کا آج تیسرا دن تھا۔ طلبہ کی حاضری اور دلچسپی حوصلہ افزا رہی۔ جو طلب...
10/06/2026

الحمدللہ! بی سی اے میں کلاس نائن اور ٹینتھ کی کلاسوں کا آج تیسرا دن تھا۔ طلبہ کی حاضری اور دلچسپی حوصلہ افزا رہی۔ جو طلبہ ابھی تک داخلہ نہیں لے سکے، وہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کر کے کلاسز میں شمولیت اختیار کریں۔

10/06/2026
09/06/2026

Dr. Burhan Khan ...Class 1st year

بی سی اے میں کلاس نائن اور ٹینتھ کی کلاسیں باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔تمام خواہشمند طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ  ...
09/06/2026

بی سی اے میں کلاس نائن اور ٹینتھ کی کلاسیں باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔
تمام خواہشمند طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ دوپہر 3:30 بجے کلاسز میں تشریف لائیں اور اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
بی سی اے معیاری تعلیم، روشن مستقبل۔

📢 اہم اطلاع برائے طلبہفرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کی کلاسیں باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔اسی طرح کلاس نائن، ٹینتھ اور اسپ...
03/06/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ
فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کی کلاسیں باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔
اسی طرح کلاس نائن، ٹینتھ اور اسپوکن انگلش کی کلاسیں 8 جون سے شروع ہوں گی۔
تمام خواہشمند طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی نشست (Seat) محفوظ بنانے کے لیے جلد از جلد رجسٹریشن مکمل کروائیں۔
بیکن اسٹار کالج / بی سی اے خار
📞 رابطہ: 03059383100

بیکن اسٹار کالج اور بی سی اے خار میں سیکنڈ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو چکا ہے۔لہٰذا تمام خواہشمند طلبہ کو ہدا...
02/06/2026

بیکن اسٹار کالج اور بی سی اے خار میں سیکنڈ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو چکا ہے۔
لہٰذا تمام خواہشمند طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں اور باقاعدگی کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں سے بھرپور استفادہ حاصل کر سکیں۔
شکریہ

📢 ADMISSION OPEN – TUITION CLASSES 2026 📢🎓 Beacon Star College & BCA🚀 Boost Your Academic Success with Expert Guidance!✅...
30/05/2026

📢 ADMISSION OPEN – TUITION CLASSES 2026 📢
🎓 Beacon Star College & BCA
🚀 Boost Your Academic Success with Expert Guidance!
✅ Second Year Tuition Classes 📅 Starting from 2nd June 2026
✅ Matric Tuition Classes 📅 Starting from 8th June 2026
Why Join Us?
✔ Experienced & Dedicated Teachers
✔ Concept-Based Learning
✔ Friendly Learning Environment
✔ Excellent Academic Support
📌 Limited Seats Available! Register now to secure your seat and start your journey towards academic excellence.
📞 Contact: 0305-9383100
🏫 Beacon Star College & BCA Your Path to Success Begins Here!

Address

BAJAUR GREEN HOTEL
Peshawar
25000

Telephone

03075716037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Coaching Academy - BCA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bajaur Coaching Academy - BCA:

Share