Islami Jamiat Talba Private College's Peshawar

Islami Jamiat Talba Private College's Peshawar قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ۔ سید مودودیؒ۔

ٹیچر ڈے کے موقع پر خراجِ تحسین  اج ٹیچر ڈے کے موقع پر فارابی ڈگری کالج اور تکبیر کالج میں ناظم علاقہ عطاءاللہ بھائی اور ...
06/10/2026

ٹیچر ڈے کے موقع پر خراجِ تحسین

اج ٹیچر ڈے کے موقع پر فارابی ڈگری کالج اور تکبیر کالج میں ناظم علاقہ عطاءاللہ بھائی اور ناظم حلقہ اویس بھائی کا پرنسپلز سے ملاقاتیں ہوئیں اور ان کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جمعیت کی طرف سے تحائف پیش کئے گئے۔ پرنسپلز نے خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز پشاور


ٹیچر ڈے کے موقع پر خراجِ تحسین  اج ٹیچر ڈے کے موقع پر کامرس کالج اور مسلم کالج میں ناظم ساجد علی،ناظم شمال خان اور ناظم ...
06/10/2026

ٹیچر ڈے کے موقع پر خراجِ تحسین

اج ٹیچر ڈے کے موقع پر کامرس کالج اور مسلم کالج میں ناظم ساجد علی،ناظم شمال خان اور ناظم اشفاق احمد کااساتذہ کرام سے ملاقاتیں کیے گئے اور ان کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جمعیت کی طرف سے تحائف پیش کئے گئے۔ اساتذہ کرام نے خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز پشاور


ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز برادر عطاءاللہ نے رفقاء سے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن کے لئے برادر شمال خان کو ...
05/10/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز برادر عطاءاللہ نے رفقاء سے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن کے لئے برادر شمال خان کو ناظم حلقہ دی مسلم کامرس کالج مقرر کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے 🤲۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز پشاور

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز برادر عطاءاللہ نے رفقاء سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر اشفاق احمد...
05/10/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز برادر عطاءاللہ نے رفقاء سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے برادر اشفاق احمد کو ناظم حلقہ مسلم کالج مقرر کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے 🤲۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز پشاور

تنظیم نو و اجتماعی کارکنان !آج حلقہ مسلم کالج  اور حلقہ کامرس کالج میں مشترکہ تنظیم نو اور اجتماعی کارکنان کا انعقاد کیا...
05/10/2026

تنظیم نو و اجتماعی کارکنان !
آج حلقہ مسلم کالج اور حلقہ کامرس کالج میں مشترکہ تنظیم نو اور اجتماعی کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم علاقہ پرائیویٹ کالجز برادر عطاء اللہ نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر برادر ساجد علی( انچارج سوشل میڈیا ) بھی موجود تھے۔
مندرجہ ذیل ساتھیوں کی ذمہ داری لگائے۔

برادر اشفاق۔ ناظم مسلم کالج
برادر شمال ۔ ناظم کامرس کالج
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے ۔

"استاد وہ چراغ ہے جو خود جل کردوسروں کی زندگی میں روشنی بکھیرتا ہے۔"🌹 سلام اُن عظیم اساتذہ کے نام 🌹جو علم کے ساتھ کردار،...
04/10/2026

"استاد وہ چراغ ہے جو خود جل کر
دوسروں کی زندگی میں روشنی بکھیرتا ہے۔"
🌹 سلام اُن عظیم اساتذہ کے نام 🌹
جو علم کے ساتھ کردار، شعور اور زندگی کا سلیقہ سکھاتے ہیں۔ استاد قوم کے معمار اور نسلوں کے رہنما ہوتے ہیں۔
5 اکتوبر عالمی یومِ اساتذہ ♥️
سلام محسن مہم 4-8 اکتوبر




اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج پشاور کے ذمہ داران و کارکنان پر پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے غنڈوں کی جانب سے تشدد قابل مذمت ہ...
29/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج پشاور کے ذمہ داران و کارکنان پر پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے غنڈوں کی جانب سے تشدد قابل مذمت ہے۔
پولیس بھی اس سارے معاملے میں فریق بنی ہوئی ہے۔
ہمارے پاس دو راستے ہیں
یا تو واقعہ میں فریق بنی پولیس کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے اور غنڈہ گردوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے یا پھر جمعیت اپنے کارکنان کا بدلہ لینا جانتی ہے۔

مطالبات نہ مانے گئے تو پورے شہر کو جام کریں گے۔

گورنمنٹ کالج پشاور میں قوم پرست عناصر نے جمعیت کے کارکنان پر حملہ کر کے شدید ذخمی کیا ہے۔سی سی پی او پشاور واقعہ کا نوٹس...
29/09/2026

گورنمنٹ کالج پشاور میں قوم پرست عناصر نے جمعیت کے کارکنان پر حملہ کر کے شدید ذخمی کیا ہے۔
سی سی پی او پشاور واقعہ کا نوٹس لیں اور فی الفور غنڈوں کی گرفتاری عمل میں لائیں۔
بروقت کاروائ نہ کرنے کی صورت مین نتائج کی ذمہ دار شہری انتظامیہ ہوگی۔

29/09/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز برادر عطاءاللہ نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد برادر ساجد علی کو بقیہ سیشن ...
23/09/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز برادر عطاءاللہ نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد برادر ساجد علی کو بقیہ سیشن کے لیے سوشل میڈیا انچارج علاقہ پرائیویٹ کالجز مقرر کیا ہے۔
اللّٰہ تعالٰی راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے۔
سیشن 2026-27

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ کالجز پشاور

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Private College's Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share