Warsak STAR Public School

Call Contact the university

Warsak STAR Public School An Institution where your future begin.

30/09/2026
28/09/2026

Morning Assembly (Boys Section)

27/08/2026

حضرت محمد ﷺ

محمد ﷺ وہ عظیم ہستی ہیں جن کی سیرت ہمیں محبت، رحم، صبر، عدل اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍

*ورسک سٹار پبلک سکول، گڑھی شیرداد*اطلاع برائے تبدیلیِ اوقاتِ کارِ سکول​تمام معزز والدین، اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات ...
18/08/2026

*ورسک سٹار پبلک سکول، گڑھی شیرداد*
اطلاع برائے تبدیلیِ اوقاتِ کارِ سکول
​تمام معزز والدین، اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔
​نئے اوقاتِ کار درج ذیل ہوں گے:
​سکول کا وقت: *صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:45 بجے* تک
​تمام طلباء سے گزارش ہے کہ نئے اوقاتِ کار کے مطابق تمام ایام میں وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
​منجانب:
انتظامیہ
*ورسک سٹار پبلک سکول، گڑھی شیرداد

13/08/2026

Subject : School Holiday Notification

This is to inform all concerned that the school will remain closed on Friday, 14 August 2026, on account of Independence Day.

Saturday, 15 August 2026 is already a weekend holiday.

The school will reopen on Monday, 17 August 2026 as per the regular schedule.

Principal / Head Teacher

30/06/2026

ورسک سٹار پبلک اسکول
گرمیوں کی تعطیلات کا نوٹس

محترم والدین و عزیز طلبہ!
السلام علیکم!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات 01 جولائی 2026 سے 09 اگست 2026 تک ہوں گی۔

آپ سے گزارش ہے کہ تعطیلات کے دوران بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں اور درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:

1. بچوں کو روزانہ کم از کم 4 گھنٹے پڑھائی کے لیے وقت ضرور دیں۔
2. سکول کی طرف سے دیا گیا Holiday Homework / Syllabus باقاعدگی سے مکمل کروائیں۔
3. بچوں کی Reading, Writing اور Math Practice روزانہ جاری رکھیں۔
4. بچوں کو زیادہ وقت موبائل، ٹی وی اور غیر ضروری سرگرمیوں میں ضائع نہ کرنے دیں۔
5. بچوں کی اخلاقی تربیت، صفائی اور نماز کی پابندی پر بھی توجہ دیں۔
6. موسمِ گرما کی شدت کے باعث بچوں کو دھوپ سے بچائیں اور پانی و صحت کا خاص خیال رکھیں۔

تمام طلبہ 10 اگست 2026 کو اپنی مکمل تیاری، مکمل ہوم ورک اور تازہ ذہن کے ساتھ سکول حاضر ہوں گے۔

ہم آپ سب کے لیے محفوظ، خوشگوار اور مفید تعطیلات کی دعا کرتے ہیں۔

پرنسپل
ورسک سٹار پبلک اسکول

ورسک سٹار پبلک سکولگڑھی شیرداد، ورسک روڈ، پشاور *اہم اطلاع برائے والدین و سرپرستانِ کرام* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات...
24/06/2026

ورسک سٹار پبلک سکول
گڑھی شیرداد، ورسک روڈ، پشاور

*اہم اطلاع برائے والدین و سرپرستانِ کرام*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام معزز والدین و سرپرستان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *9 اور 10 محرم الحرام بمطابق 25 اور 26 جون* کو سرکاری تعطیلات کے باعث ورسک سٹار پبلک سکول بند رہے گا۔

تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ *29 جون بروز پیر* کو سکول حسبِ معمول کھلا رہے گا۔
شکریہ
انتظامیہ
ورسک سٹار پبلک سکول
گڑھی شیرداد، ورسک روڈ، پشاور

15/06/2026

School moments

゚viralシ

12/06/2026

علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔

Address

Garhi Sherdad Warsak Road Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 06:30 - 17:00
Wednesday 06:30 - 17:00
Thursday 06:30 - 17:00
Friday 06:30 - 17:00
Saturday 06:30 - 17:00

Telephone

+923169097397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warsak STAR Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Warsak STAR Public School:

Shortcuts

Share