25/08/2026
گورنمنٹ کالج پشاور کی دوسری میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
پری میڈیکل: 1119 تا 1104
آرٹس: 887 تا 835
📅 داخلے: 27 اور 28 اگست 2026
⏰ صبح 8 بجے تا دوپہر 2 بجے
📍 سوشل سائنسز بلاک، گورنمنٹ کالج پشاور
تمام امیدوار مقررہ تاریخ پر ضروری دستاویزات کے ساتھ حاضر ہوں۔
کامیاب امیدواروں کو مبارکباد!