Mardan Students Society AUP

Mardan Students Society AUP Mardan Students Society AUP Official Page

مردان کا ایک درخشاں ستارہ اور مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور کے روح رواں اور کارکن Yahya Aziz نے شعبہ زراعت ...
02/06/2026

مردان کا ایک درخشاں ستارہ اور مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور کے روح رواں اور کارکن Yahya Aziz نے شعبہ زراعت کے ذیلی برانچ اگرانومی میں ماسٹرز کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی۔

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور کو آپ پر فخر ہے اور قیادت کی جانب سے یحییٰ عزیز کو ماسٹرز آف سائنس اِن اگرانومی کی ڈگری پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔

میڈیا سیل مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور۔

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے تمام اہلیان اسلام اور خصوصاً مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحیٰ ک...
27/05/2026

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے تمام اہلیان اسلام اور خصوصاً مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے عبادات قبول فرمائے اور ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ آمین۔

منجانب:
مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی
زرعی یونیورسٹی پشاور

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور کی جانب سے تمام اہلیانِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہ...
21/03/2026

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور کی جانب سے تمام اہلیانِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

اللّٰہ تعالیٰ اس مبارک دن کے طفیل ہمارے آباؤ اجداد کی مغفرت فرمائے اور آنے والی نسلوں کو دین کے راستے پر لگا دے۔ آمین

میڈیا سیل مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور

ہم مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ممبران اور شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والے شعبہ ایگریکلچر کے طالبِ علم عبید خان کو ان کی سالگرہ کے...
17/03/2026

ہم مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ممبران اور شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والے شعبہ ایگریکلچر کے طالبِ علم عبید خان کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت ڈالے اور آپ کو اپنے علاقے کے طلباء وطالبات کی رہنمائی اور ترقی کے لئے مثبت کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

میڈیا سیل مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے مرکزی دفتر سے مردان کے طلباء وطالبات کے لئے پورے ملک کے سطح پر تعلیمی اداروں میں رہنمائی اور دی...
13/12/2025

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے مرکزی دفتر سے مردان کے طلباء وطالبات کے لئے پورے ملک کے سطح پر تعلیمی اداروں میں رہنمائی اور دیگر سہولیات کے لئے سٹوڈنٹس سوسائٹی کے قیام کے لئے اقدامات کا آغاز۔

مردان سٹوڈنٹس سوسائٹی زرعی یونیورسٹی پشاور کی عبوری کابینہ کے انتخاب کے لئے باضابطہ طور پر آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ یہ کمیٹی جلد از جلد عبوری کابینہ کا انتخاب کریں گی اور عبوری کابینہ کے اختتام تک بطور ڈسپلنری کمیٹی اپنے اختیارات استعمال کرسکے گی۔

Address

The University Of Agriculture Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Students Society AUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share