22/09/2026
🌟 مقابلۂ تقاریر و حسنِ نعت 🌟
🎤 دی مسلم سکول اینڈ کالج — سٹی کیمپس میں
طلبہ و طالبات کے درمیان مقابلۂ تقاریر و حسنِ نعت کا انعقاد کیا گیا۔
اس خوبصورت پروگرام کا مقصد طلبہ میں اعتماد، اظہارِ خیال، تقریری صلاحیتوں اور عشقِ رسول ﷺ کے جذبات کو اجاگر کرنا ہے۔ 💚
✨ خوبصورت آوازیں، پُراعتماد اندازِ بیان اور نعتِ رسول ﷺ کی روح پرور صدائیں — ایک یادگار اور بابرکت محفل کا حسین امتزاج۔
📚 تعلیم کے ساتھ تربیت، صلاحیت کے ساتھ کردار!
🏫 The Muslim School & College – City Campus