جامعة الإحسان الإسلامية وجامع مسجد مكي بشاور Jami Masjid Makki

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • جامعة الإحسان الإسلامية وجامع مسجد مكي بشاور Jami Masjid Makki

جامعة الإحسان الإسلامية وجامع مسجد مكي بشاور Jami Masjid Makki زیر تعمیر جامع مسجد مکی پشاور

It's East To Get Knowledge And To Give Knowledge To Your Child, Just Take A Step, Contact, Get Enrolled, Let Your Childe...
07/04/2026

It's East To Get Knowledge And To Give Knowledge To Your Child, Just Take A Step, Contact, Get Enrolled,

Let Your Childen Get Islamic Knowledge, Quran Recitation, Memorize Quran And Authentic Supplications.

Call /Whatsapp
+923309999791
+923109999791




03/03/2026

یہ ویڈیو اللہ کے رضا کیلئے شئیر کریں

زیر تعمیر جامع مسجد مکی پشاور

کا تعمیراتی کام الحمدللہ جاری ہے اب بیسمنٹ کا لنٹر ہوچکا ہے۔
لیکن اس لنٹر میں ہم 25 پچیس لاکھ روپے مقروض ہے ۔
اور آگے بھی کام بھی جاری ہے ان شاءاللہ
اس کار خیر میں آپ حضرات زکات بھی دے سکتے ہیں کیونکہ اس وقت ہم مقروض ہے

استطاعت والے حضرات سے بھر پور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے ۔
رابطہ نمبر 👇👇
+92311.9435836
+92330.9999791

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
0344.5002204

الائیڈ بینک اکاؤنٹ نمبر
03150010087080480021

📍
بناتی کلی روڈ زندے سر پشاور








05/02/2026

وتعاونوا على البر والتقوى
زیر تعمیر جامعة الإحسان الإسلامية وجامع مسجد مكي بشاور

03/02/2026

اپیل برائے تعاون زیر تعمیر مسجد کیلئے

31/01/2026

اپیل برائے تعاون زیر تعمیر مسجد کیلئے

27/01/2026

زیــــر تعمـــیر 👇👇👇

(يقرض الله قرضاً حسنًا)
(ایسا کوئی ہے جو اللہ کو قرض دے

جــــامعـــة الإحــســـان الإســــلاميـــة
وجــــامع مسجد مــــکی پشاور

پر الحمدللہ تعمیراتی کام جاری ہے
👇👇👇
تعمیر کیلئے ہم نے چھ 6 ٹن سریا ادھار یعنی قرض لیا ہوا ہے۔
یہ قرض ادا کرنا اللہ کے ساتھ قرض کرنا جس کا بدلہ اجر دنیا اور آخرت دونوں میں ملے گا ۔
ان شاءاللہ

کتنا خوش نصیب ہے وہ انسان جسکا مال ایسے جگہ خرچ جہاں سجدے اللہ کیلئے ہو جہاں دعائیں اللہ کیلئے ہو جہاں ذکر اللہ کیلئے ہو جہاں قرآن کریم کی تلاوت اللہ کیلئے ہو ۔

دنیا میں اس خوش نصیب انسان کی کوئی مثال نہیں

👇👇👇
تــمــــــام
مخیر حضرات سے بھر پور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے

اس کار خیر میں جو بھائی اپنا حصہ صدقہ زکوٰۃ ڈالنا چاہتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کریں
جو کے بہترین صدقہ جاریہ ہے

(اس کے علاوہ ہمیں)
اس وقت کم از کم 500 بوری سیمنٹ
پچاس ہزار اینٹ) اور کرش ریت کی اشد) ضرورت ہے

مخیر حضرات دل کھول کر اس کار خیر میں اپنا حصہ صدقہ زکوٰۃ ڈال کر اپنے لیئے اور اپنے مرحومین کے لئے صدقہ جاریہ کے مصداق بنیں

جزاکم اللہ خیرا

رابطہ نمبر 👇👇👇
0311.9435836
0344.5002204
0330.9999791

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
0344.5002204

الائیڈ بینک 🏦 اکاؤنٹ نمبر

Account allaid Bank
name.najeeb Ullah
No 03150010087080480021

#اپیل
#جامعة
#تعاون


#تعمیر

#مدرسہ




゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ

Folweni B

26/01/2026

د خپل مسلمان رور د پارہ خہ سوچ او فکر کوا

شیخ ابوحسان اسحاق السواتی حفظہ اللہ
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ







جامعة الإحسان الإسلامية وجامع مسجد مكي بشاور Jami Masjid Makki

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة الإحسان الإسلامية وجامع مسجد مكي بشاور Jami Masjid Makki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share