Law College & UOB subcampus Pishin

Law College & UOB subcampus Pishin Law College Pishin(Students)

University of Balochistan issued the notification regarding Degrees Attestation Of the LLB and Other BS programs.CONGRAT...
03/10/2025

University of Balochistan issued the notification regarding Degrees Attestation Of the LLB and Other BS programs.
CONGRATULATIONS 🎉 to all Lawyers, Advocates and students who are facing Difficulties of the Attestation Degrees from HEC.

⬛ *یونیورسٹی آف بلوچستان*  *فال 2025 داخلے جاری ہیں*▪  *پروگرامز*:  BS (4 سالہ)، Pharm-D / DPT (5 سالہ)  ▪ تمام فیکلٹیز ...
03/10/2025

⬛ *یونیورسٹی آف بلوچستان*
*فال 2025 داخلے جاری ہیں*

▪ *پروگرامز*:
BS (4 سالہ)،
Pharm-D / DPT (5 سالہ)
▪ تمام فیکلٹیز اور سب کیمپسز میں داخلے جاری ہیں
▪ *آخری تاریخ*
: 11 اگست 2025

▪ ksis ko patha hn a d-pharmacy morning hn ya evining??

Law Admission Test(LAT) For admission in LLB programs in Pakistani Universities 👇
01/10/2025

Law Admission Test(LAT)
For admission in LLB programs in Pakistani Universities 👇

آج کوئٹہ کے کچہری بار روم لاء کالج پشین سے تعلق رکھنے والے وکلاء کی ایک ایم میٹنگ ہوئی۔اس اہم میٹنگ میں متعدد وکلاء نے ش...
01/10/2025

آج کوئٹہ کے کچہری بار روم لاء کالج پشین سے تعلق رکھنے والے وکلاء کی ایک ایم میٹنگ ہوئی۔
اس اہم میٹنگ میں متعدد وکلاء نے شرکت کی جس میں ایڈوکیٹ حضرت عمر اچگزئی، ایڈوکیٹ ریاض کاکڑ، ایڈوکیٹ روح اللہ، ایڈوکیٹ کامران ابڑو، ایڈوکیٹ حمید اللہ افغان، ایڈوکیٹ گل بہار، ایڈوکیٹ سیاف خان، ایڈوکیٹ گل زمان، ایڈوکیٹ سید حفیظ اللہ، ایڈوکیٹ نوید، ایڈوکیٹ اکمل خلجی، ایڈوکیٹ وحید خان، ایڈوکیٹ احسان اللہ، ایڈوکیٹ زین اللہ، ایڈوکیٹ اکبر خان مندوخیل، ایڈوکیٹ شعیب یوسفزئی ودیگر وکلاء نے شرکت کیا
میٹنگ میں HEC کی جانب سے پشین سے تعلیم مکمل کرنے والے وکلاء اور دیگر طلباء و طالبات کے ڈگریوں کو تصدیق نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
میٹنگ کے شرکاء کو ایڈوکیٹ اکبر خان مندوخیل اور ایڈوکیٹ شعیب یوسفزئی نے بتایا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان کے کنٹرول و ڈائرکٹر نے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے جس مسئلہ حل ہو نے کا قوی امکان ہے جس پر میٹنگ کے شرکاء ایک ہفتے تک کا انتظار کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔اگر ایک ہفتے کے بعد یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو دوبارہ میٹنگ بلا کر آئندہ کے لایہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا

*ایچ ای سی نے بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے طلباء کے لیے انڈرگریجویٹ اسکالرشپ "فیز III - بیچ IV" کے تحت پبلک و پرائیویٹ یون...
18/09/2025

*ایچ ای سی نے بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے طلباء کے لیے انڈرگریجویٹ اسکالرشپ "فیز III - بیچ IV" کے تحت پبلک و پرائیویٹ یونیورسٹیوں* میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کر دیا
*اہلیت:*
- عمر: 22 سال یا کم
- ڈومیسائل: بلوچستان یا سابقہ فاٹا (والد کا بھی لازمی)
- 12 سالہ تعلیم مکمل (کم از کم 60% نمبر)
- کسی دوسرے اسکالرشپ سے فائدہ نہ لیا ہو
- تعلیمی اسناد تصدیق شدہ ہوں
*اپلائے لنک*
www.hec.gov.pk/site/bt3
*درخواست کی آخری تاریخ:*
20 اکتوبر 2025
*اسکالرشپ ٹیسٹ کی متوقع تاریخ:*
16 نومبر 2025 (اتوار)

HEC Free Coursera CoursesEligibility: Enrolled Students & Faculty Staff of Public & Private Sector Universities.
29/05/2025

HEC Free Coursera Courses
Eligibility: Enrolled Students & Faculty Staff of Public & Private Sector Universities.

Seeking suggestions for curriculum reform from 5 to 4 years llb shift.
29/05/2025

Seeking suggestions for curriculum reform from 5 to 4 years llb shift.

🌟 Exciting and Very beneficial opportunity for the Pishin's Top Students! 🌟_We're beyond thrilled to announce that Leopo...
22/05/2025

🌟 Exciting and Very beneficial opportunity for the Pishin's Top Students! 🌟_

We're beyond thrilled to announce that Leopold English Language Centre is offering _fully funded scholarships_ to the top 20 students from Pishin, recognizing the top performers among both male and female students! 🎉 Don't miss this life-changing opportunity to excel and become a beneficiary of our scholarship program.

_Scholarship Test Details: 📝_

- _Test Date:_ Saturday, May 31st, 2025
- _Test Components:_
1. _Productive Skills:_
- Writing ✍️
- Speaking 🗣️
2. _Receptive Skills:_
- Listening 👂
- Reading 📖

_Key Areas of Focus:_
- Grammar 📚
- Vocabulary 💡
- Listening Skills 🎧
- Pronunciation 🗣️

_Seize this chance to shine and take your English skills to the next level! 🚀_ Get prepared, stay focused, and make the most of this amazing opportunity! Best of luck, Pishin's brightest! 🌟
*Get Your Registration Form Today! 📝*

Visit us in person to collect your form and take the first step towards seizing this incredible opportunity! 🌟
Address: The Children's English Grammar School near Dr Fuzia Jan Hospital Gharshinan Pishin

معدنیات سے مالا مال اس خطے میں روز نئی قسم کی طریقوں سے یہاں کے تعلیم یافتہ نوجوان کے زندگی کا خاتمہ کیا جاتا ہے۔ کبھی ج...
19/05/2025

معدنیات سے مالا مال اس خطے میں روز نئی قسم کی طریقوں سے یہاں کے تعلیم یافتہ نوجوان کے زندگی کا خاتمہ کیا جاتا ہے۔ کبھی جعلی مقابلے میں مارا جاتا ہے تو کبھی لاپتہ کر کے اس کا لاش پھینک دیا جاتا ہے، کبھی ٹارگٹ کلنگ کا کام دے کے شہید کیا جاتا ہے تو کبھی دھماکے میں شہید کیا جاتا ہے۔ اس طرح اس نوجوان کا نام فرید خان ترین ہے جو کہ پشین کے علاقے ملکیار سے تعلق ہے۔ اس نوجوان نے اپنا تعلیم گورنمنٹ کالج لاہور سے مکمل کیا اور وہ اپنے تجربے اور قابلیت کو نئی نسل منتقل کرنا چاہتا تھا اسی لیے فرید خان ترین نے ضلع قلعہ عبداللہ میں گلستان کے ایک پرائیویٹ ادارے میں پرنسپل کی ذمہ داری انجام دے رہا تھا کہ کل فرید خان ترین کو شہید کر کے ایک اور قیمتی، قابل، ذہین اور روشن ستارے کے زندگی کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کردیا۔ اللہ تبارک فرید خان ترین کے ساتھ شہید تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 💔😔😢

UoB sub campus PishinDepartmentofLaw announcedthe 1st merit list of the (L.L.B FIVE YEARS) SESSION FALL 2024-2029.Congra...
05/05/2025

UoB sub campus PishinDepartmentofLaw announcedthe 1st merit list of the (L.L.B FIVE YEARS) SESSION FALL 2024-2029.
Congratulations 🎊 to all students who secured thier admission

۔HEC کے مُطابق ملک میں 202 یونیورسٹیاں ہیں جبکہ اوقاف کے مطابق 30000 مزارات ہیں۔یعنی ہر 8,000 افراد کے لیئے ایک مزار جبک...
24/04/2025

۔HEC کے مُطابق ملک میں 202 یونیورسٹیاں ہیں جبکہ اوقاف کے مطابق 30000 مزارات ہیں۔
یعنی ہر 8,000 افراد کے لیئے ایک مزار جبکہ 12,37,626 افراد کے لیئے ایک یونیورسٹی.
جہاں سائنس دانوں سے زیادہ ملَنگ تیار کیئے جاتے ھوں, وہاں ترقی اور شعور کی اُمید کیسے کی جاسکتی ھے؟
مزارات سے تو ملنگ کے سوا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

Address

Old District Court
Pishin

Telephone

+923368166446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Law College & UOB subcampus Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Law College & UOB subcampus Pishin:

Share