17/06/2026
اہم اطلاع - مورا سکالرشپ 2026
جن طلباء و طالبات نے مورا سکالرشپ میں اپلائی کیا تھا، وہ اپنے پن کوڈ حاصل کرنے اور مزید معلومات کے لیے پروفیسر خالد بھٹہ صاحب سے رابطہ کریں۔
پروفیسر خالد بھٹہ صاحب
Call/WhatsApp: 0334-670935
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بلاک 17، ڈیرہ غازی خان