Punjab University Of Technology Rasul

Punjab University Of Technology Rasul The Government College Of Technology Rasul was Established in 1873 in Oriental College Lahore Under

کیا آپ جانتے ہیں کہ پرانے زمانے میں جب نہ فریج ہوتا تھا، نہ بجلی، تب لوگ گوشت یا مچھلی کو محفوظ کیسے رکھتے تھے؟دیہی علاق...
15/01/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ پرانے زمانے میں جب نہ فریج ہوتا تھا، نہ بجلی، تب لوگ گوشت یا مچھلی کو محفوظ کیسے رکھتے تھے؟

دیہی علاقوں میں ایک نہایت دلچسپ طریقہ استعمال ہوتا تھا جسے کولڈ اسموکنگ (Cold Smoking) کہتے ہیں۔ اس عمل میں گوشت یا مچھلی کو نمک لگا کر لٹکا دیا جاتا تھا تاکہ اس میں نمی کم ہو جائے۔ پھر ایک خاص فاصلے پر لکڑی کا الاؤ جلایا جاتا۔ لیکن دھواں سیدھا کھانے تک نہیں پہنچتا تھا بلکہ زمین کے اندر بنائے گئے ایک سرنگ نما راستے سے گزر کر آتا، جس سے وہ قدرتی طور پر ٹھنڈا ہو جاتا۔

یہ ٹھنڈا دھواں جب گوشت یا مچھلی تک پہنچتا، تو وہ اسے پکا نہیں سکتا تھا، بلکہ صرف خوشبو، ذائقہ اور ایک قدرتی حفاظتی تہہ دیتا تھا، جو کھانے کو کئی ہفتوں یا مہینوں تک قابلِ استعمال رکھتی۔ اس پورے عمل میں صرف نمک، ہوا، لکڑی اور وقت استعمال ہوتے تھے۔

اس مقصد کے لیے جو لکڑیاں جلا کر دھواں بنایا جاتا تھا، ان میں بیچ (Beech)، بلوط (Oak) اور جنیپر (Juniper) شامل تھیں۔ ان لکڑیوں کا دھواں خوشبودار اور نرمی لیے ہوتا ہے، جو گوشت کو ایک خاص ذائقہ دیتا ہے۔ اس طریقے سے تیار کیا گیا کھانا صرف محفوظ ہی نہیں ہوتا تھا بلکہ خوشبو دار اور ذائقے دار بھی ہو جاتا تھا۔

یہ نظام اس اصول پر مبنی ہوتا تھا کہ آگ اور کھانے کے درمیان فاصلہ ہو۔ آگ الگ جلتی تھی، کھانا الگ لٹکتا تھا، اور درمیان سے گزرتا ہوا دھواں اپنا کام دکھاتا تھا۔ ایک مکمل سائنس، جو صرف فطرت، سادگی اور صبر سے چلتی تھی۔

آج اگرچہ ہمارے پاس جدید فریزر موجود ہیں، لیکن کبھی زمانہ ایسا بھی تھا جب صرف دھواں اور نمک ہی اس کام کے لئے استعمال ہوتا تھا۔

پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کیجئے۔

Modern Bathroom Plumbing System and Installation 👨‍🔧👩‍🔧🚿🚽🌊
12/11/2025

Modern Bathroom Plumbing System and Installation 👨‍🔧👩‍🔧🚿🚽🌊


🌍 زمین سے اپنے گھر کو ٹھنڈا اور گرم کیجیے!کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین کی سطح سے صرف 2–3 میٹر نیچے درجہ حرارت سارا سال تقریب...
07/09/2025

🌍 زمین سے اپنے گھر کو ٹھنڈا اور گرم کیجیے!

کیا آپ جانتے ہیں کہ زمین کی سطح سے صرف 2–3 میٹر نیچے درجہ حرارت سارا سال تقریباً 15 سے 25 ڈگری رہتا ہے؟ ⚡ اگر ہوا کو زیرِ زمین پائپوں سے گزارا جائے تو گرمیوں میں یہ ٹھنڈی اور سردیوں میں یہ گرم ہو کر آپ کے گھر کو آرام دہ بنا دیتی ہے۔

اسے جیو تھرمل / ارتھ ایئر ٹنل سسٹم کہتے ہیں۔ یہ نظام 80 فیصد تک بجلی بچاتا ہے، بل کم کرتا ہے اور ہر موسم میں سکون دیتا ہے۔

یہی ہے پاکستان میں گھروں کا مستقبل۔
👉 اگر آپ اے سی بزنس اونر، بلڈر یا شیخ انویسٹر ہیں تو یہ آپ کے لیے اربوں کا بزنس موقع ہے۔

🚀 اور اگر آپ نے یہ سسٹم پہلے ہی 10 بار یا اس سے زیادہ انسٹال کیا ہے تو مجھ سے فوراً رابطہ کریں۔



Admissions are open Now 🔥 Till 15 August 2025.
15/06/2025

Admissions are open Now 🔥 Till 15 August 2025.

Attention 🚨Indian engineers have created a marvel in Bhopal: A 90° turn flyover bridge for vehicles.😂🤣🤓                 ...
12/06/2025

Attention 🚨

Indian engineers have created a marvel in Bhopal: A 90° turn flyover bridge for vehicles.
😂🤣🤓


Types of Switches and their Protection Function's ⚡🔌Follow: Punjab University Of Technology Rasul
26/05/2025

Types of Switches and their Protection Function's ⚡🔌

Follow: Punjab University Of Technology Rasul

*مبارک ہو!**حکومت کی جانب سے 3 سالہ ڈپلومہ ہولڈرز سب انجینئرز کے لیے ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اب 3 سالہ ڈپلومہ کو باض...
01/05/2025

*مبارک ہو!*

*حکومت کی جانب سے 3 سالہ ڈپلومہ ہولڈرز سب انجینئرز کے لیے ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اب 3 سالہ ڈپلومہ کو باضابطہ طور پر ڈگری کا درجہ دے دیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے ہزاروں سب انجینئرز کو سرکاری ملازمتوں، پروموشنز اور دیگر پروفیشنل فوائد میں براہِ راست فائدہ ہوگا۔*

*یہ خوشخبری تمام متعلقہ افراد کے لیے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے، جو طویل عرصے سے اپنے حق کے لیے آواز بلند کر رہے تھے۔*

Stirrup Construction 👷Right ✅Wrong❌
08/02/2025

Stirrup Construction 👷
Right ✅
Wrong❌


92 سال بعد اسی جگہ کی تصویرآسٹریلیا 1932 تا 2024 😮
10/11/2024

92 سال بعد اسی جگہ کی تصویر
آسٹریلیا 1932 تا 2024 😮



Any student, who has submitted his examination fee but his roll number is not in this list, is advised to contact Regist...
11/09/2024

Any student, who has submitted his examination fee but his roll number is not in this list, is advised to contact Registrar office on or before 11-09-2024

یہ ٹیسٹ آپ خود گھر میں بھی کرسکتے ہیں:اینٹ🧱پر کیاگیا ٹیسٹ جس سے آپکو یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ اینٹ کتنا پانی جذب کرتی ہے۔ اس...
27/07/2024

یہ ٹیسٹ آپ خود گھر میں بھی کرسکتے ہیں:
اینٹ🧱پر کیاگیا ٹیسٹ جس سے آپکو یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ اینٹ کتنا پانی جذب کرتی ہے۔ اس میں آپ نے خشک اینٹ کا وزن کرنا ہوتا ہے(W1) پھر اس اینٹ کو 24گھنٹے پانی میں رکھنے کے بعد اینٹ کا وزن کرنا ہوتا ہے(W2)۔ پھر فارمولا کیمطابق اینٹ🧱کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت% میں معلوم کریں۔ اگر جواب ٪12 سے کم آئے تو آپکی اینٹ🧱اچھی ہے اور استعمال کے دوران زیادہ پانی جذب نہیں کرے گی اور آپکو سیم کے مسلے نہیں آئیں گے۔

Address

Rasul Punjab
Punjab
50400

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Telephone

0546553216

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab University Of Technology Rasul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share