Education Guide Pakistan

Website Contact the university

Education Guide Pakistan For Information Seekers - issues pertaining to Education Sector of Pakistan i.e. recognized institute
(3)

Visiting Lecturers Required at University of Jhang
26/09/2026

Visiting Lecturers Required at University of Jhang

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان صاحب کی اہلیہ ا...
26/09/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان صاحب کی اہلیہ انتقال فرما گئی ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

MDCAT 2026: Official Result Notification
26/09/2026

MDCAT 2026: Official Result Notification

فیصل آباد یونیورسٹی کے ایک طالب علم کا ہیغام السلام علیکم سر یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد (UAF) کی جانب سے فیسوں میں...
08/09/2026

فیصل آباد یونیورسٹی کے ایک طالب علم کا ہیغام
السلام علیکم سر
یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد (UAF) کی جانب سے فیسوں میں تقریباً 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جس نے ہزاروں طلبہ اور ان کے والدین کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
ایک سرکاری یونیورسٹی میں فیسوں کا اس قدر بڑا اور اچانک اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ملک میں مہنگائی پہلے ہی عام آدمی کی قوتِ خرید کو بری طرح متاثر کر چکی ہے۔ متوسط اور کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے اخراجات پورے کرنا پہلے ہی مشکل ہے، جبکہ اس اضافے کے بعد بہت سے والدین کے لیے اپنے بچوں کی تعلیم جاری رکھنا مزید مشکل ہو سکتا ہے۔
یہ سوال بھی اہم ہے کہ UAF انتظامیہ نے فیسوں میں تقریباً 50 فیصد اضافے کا فیصلہ کیوں کیا؟ کیا طلبہ اور والدین کو اس فیصلے کی وجوہات سے آگاہ کیا گیا؟ اور کیا مستحق، کم آمدنی والے اور قابل طلبہ کے لیے کوئی خصوصی ریلیف، فیس میں رعایت یا اسکالرشپ پیکیج متعارف کرایا گیا ہے؟
براہِ کرم اس معاملے کو اپنی آواز کے ذریعے اجاگر کریں اور یونیورسٹی انتظامیہ سے فیسوں میں اس غیر معمولی اضافے کی وجوہات، اس کے جواز اور طلبہ کے لیے ممکنہ ریلیف اقدامات کے بارے میں جواب طلب کریں۔
یہ صرف فیسوں میں اضافے کا معاملہ نہیں بلکہ متوسط اور کم آمدنی والے خاندانوں کے بچوں کے اعلیٰ تعلیم تک رسائی کے مستقبل کا سوال ہے۔
Regards،
ایک فکرمند طالب علم
فیصل آباد

School Timing from August 24,2026 of Punjab, Pakistan
23/08/2026

School Timing from August 24,2026 of Punjab, Pakistan

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان، 24 اگست 2026 سے پنجاب بھر کے تمام اسکول پیر تا جمعہ کھلا کریں ...
22/08/2026

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان، 24 اگست 2026 سے پنجاب بھر کے تمام اسکول پیر تا جمعہ کھلا کریں گے۔ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوا کرے گی، اس فیصلے کا اطلاق سکولز میں ہوگا۔

حکومت پاکستان نے 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ پاکستان بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
21/08/2026

حکومت پاکستان نے 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ پاکستان بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

گوگل نے باقاعدہ طور پر پاکستان میں اپنا پہلا آفیشل آفس قائم کر دیا ہے! اس کے ساتھ ساتھ، پاکستانی طلبہ کے لیے 1 سال کی مف...
20/08/2026

گوگل نے باقاعدہ طور پر پاکستان میں اپنا پہلا آفیشل آفس قائم کر دیا ہے! اس کے ساتھ ساتھ، پاکستانی طلبہ کے لیے 1 سال کی مفت Google Gemini (AI Pro) سبسکرپشن بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔

​یہ اقدام پاکستان کی ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت (AI) کی انڈسٹری میں ایک نئے اور روشن دور کا آغاز ثابت ہوگا۔

​📲 مزید تعلیمی خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں!

​📌 Disclaimer: This post is for informational purposes based on public reports.

​

Proof that age is just a number! 🧠🇵🇰​8-year-old Muhammad Abdullah from Rawalpindi just passed his O-Level Accounting exa...
16/08/2026

Proof that age is just a number! 🧠🇵🇰

​8-year-old Muhammad Abdullah from Rawalpindi just passed his O-Level Accounting exam, leaving everyone in awe!

​Inspired by his father, Abdullah’s journey started at just 3 years old. For him, accounting isn't just about numbers—it’s about mastering the basics of business. His confidence, sharp mind, and incredible dedication are winning hearts across the internet.

​The future of Pakistan is bright! ✨

​💬 What age were you when you first heard of accounting? Drop a comment below to send your blessings to this young genius! 👇

​Disclaimer
​📌 Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and used for reference only.

​

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد (GCWUF) کے شعبہ کیمسٹری کے زیرِ اہتمام 5 اور 6 اگست 2026ء کو "Empowering Research ...
16/08/2026

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد (GCWUF) کے شعبہ کیمسٹری کے زیرِ اہتمام 5 اور 6 اگست 2026ء کو "Empowering Research with Computation, AI and Modern Tools" کے عنوان سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرپرسن شعبہ کیمسٹری ڈاکٹر عابدہ کوثر کے استقبالیہ خطاب سے شروع ہونے والی اس ورکشاپ میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، ایل سی ڈبلیو یو لاہور اور شنسی نارمل یونیورسٹی چین کے ماہرین نے شرکت کی۔ مختلف سیشنز کے دوران شرکاء کو جدید کیمیائی تحقیق میں Python، Crystal Explorer، Google Colab، GraphPad Prism اور LaTeX جیسے جدید ڈیجیٹل و محاسباتی ٹولز کے عملی استعمال سے آگاہ کیا گیا۔

​ورکشاپ کے دوسرے دن مصنوعی ذہانت (AI) اور مشین لرننگ کے تحقیقی میدان میں استعمال، مواقع اور ذمہ دارانہ طریقوں پر تفصیلی تربیت دی گئی۔ اختتامی تقریب کی مہمانِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین (T.I.) تھیں، جنہوں نے اس کاوش کو سراہتے ہوئے تدریس و تحقیق میں AI کے اخلاقی اور ذمہ دارانہ استعمال پر زور دیا۔ تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر نے مہمان مقررین میں یادگاری شیلڈز تقسیم کیں اور شعبہ کیمسٹری کی جانب سے وائس چانسلر کو تحائف پیش کیے گئے۔

Address

Punjab
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Guide Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Education Guide Pakistan:

Shortcuts

Share