AfzalulMadaris

AfzalulMadaris Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AfzalulMadaris, College & University, Allah Dina Street Kasi Road Shaldra, Quetta.

📚 جامعہ افضل المدارس، کوئٹہ
جدید مدرسہ جہاں دینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ ہنرمندی بھی سکھائی جاتی ہے ✨
شعبہ جات:
📝 عربی
📖 حفظ و ناظرہ
🎓 دراسات دینیہ
📚 درس نظامی
🕌 تخصص فی الدعوۃ و العلوم الجدیدہ
📲 +92 315 9509871

17/04/2026

جامعہ افضل المدارس کے تخصص فی الدعوۃ و العلوم الجدیدہ میں ہم کیا پڑھائیں گے۔
تفصیلات و داخلہ کے لیے 03322401224
پر واٹس ایپ کریں۔

13/04/2026

کھانے کے آداب سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں ایک نہایت اہم موضوع ہے جو ہماری روزمرہ زندگی کو سنوار دیتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے سنت کے مطابق کھانے کے طریقے، بسم اللہ پڑھنے کی اہمیت، دائیں ہاتھ سے کھانا، اعتدال اور شکرگزاری جیسے خوبصورت اسلامی اصول بیان کیے ہیں۔
اگر ہم ان آداب کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں تو نہ صرف ہماری صحت بہتر ہوگی بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا بھی حاصل ہوگی۔
اپنے بچوں کو بھی یہ سنتیں سکھائیں اور اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس علم سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Eating manners in the light of the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ is a beautiful and essential part of our daily life. In this video, we explain the Sunnah way of eating, including saying Bismillah, eating with the right hand, moderation, and gratitude.
By following these Sunnah practices, we can improve our health and gain the pleasure of Allah.
Teach these manners to your children and share this video so others can benefit as well.

آداب الطعام في ضوء سيرة النبي ﷺ من أهم الأمور التي ينبغي لكل مسلم تعلمها وتطبيقها في حياته اليومية. في هذا الفيديو نوضح سنن الطعام مثل قول بسم الله، الأكل باليد اليمنى، الاعتدال، وشكر الله تعالى.
باتباع هذه السنن ننال رضا الله ونحسن صحتنا وأخلاقنا.
لا تنسوا مشاركة الفيديو لتعم الفائدة.




#سنة #اسلام #مسلم #تعلیمات

داخلے کے آخری دو دن رہ گئے ہیں اگر آپ خود عالم دین ہے تو آپ کے لیے اگر آپ نہیں ہے تو آپ کے مسجد کے امام کے لیے سنہری موق...
08/04/2026

داخلے کے آخری دو دن رہ گئے ہیں اگر آپ خود عالم دین ہے تو آپ کے لیے اگر آپ نہیں ہے تو آپ کے مسجد کے امام کے لیے سنہری موقع ہے انگش ،کمپیوٹر،اسلصب دعوت،خطابت،صحافت اور مسجد منیجمنٹ اور بہت کچھ۔۔۔۔
اپنے عالم دین دوست ،یا اپنے امام صاحب کو ساتھ یہ میسج شئیر کریں تاکہ صدقہ جاریہ میں آپ کا بھی مکمل حصہ کو۔
03322401224
جامعہ افضل المدارس
اللّٰہ ڈینہ روڈ کاسی روڈ شالدرہ کوئٹہ
دنیا بھر کے اپنے فیلڈ کے ماہرین کے ان لائن لیکچرز کا بھی اہتمام ہوگا ان شاءاللہ ۔

05/04/2026
دراسات دینیہ افضل المدارس شالدرہ کوئٹہ اوقات صبح 6 سے 8.داخلے جاری ہیں 03322401224زیر نگرانی:مفتی محمد افضل کاسی
03/04/2026

دراسات دینیہ
افضل المدارس شالدرہ کوئٹہ
اوقات صبح 6 سے 8.
داخلے جاری ہیں
03322401224
زیر نگرانی:مفتی محمد افضل کاسی

اگر آپ کی دلی خواہش ہے کہ آپ صبح کے ٹائم اسکول ،کالج ،یونیورسٹی میں پڑھے یا صبح اپنا کاروبار یا ملازمت کریں اور سکینڈ ٹا...
28/03/2026

اگر آپ کی دلی خواہش ہے کہ آپ صبح کے ٹائم اسکول ،کالج ،یونیورسٹی میں پڑھے یا صبح اپنا کاروبار یا ملازمت کریں اور سکینڈ ٹائم قرآن حفظ کریں یا بنیادی علم دین کورس دو سالہ یا مکمل عالم دین و مفتی کورس کریں 8 سالہ تو بلوچستان میں پہلی مرتبہ آپ کی اس خواہش کی تکمیل کے لیے جامعہ افضل المدارس کے علماء نے ایک بہترین کاوش کی ہے تاکہ کوئی بھی شخص علم دین اور حفظ قرآن سے محروم نہ رہے
بعض لوگ آپ کو ڈرائے گے کہ بڑی عمر میں قرآن حفظ نہیں ہوتا یا علم دین حاصل نہیں ہوتا تو انھیں جواب دیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے بہت سارے صحابہ نے بڑی عمر میں قرآن حفظ کیا اور علم دین سیکھا۔
کسی کو باتوں میں نہ آئے آج ہی فارم
https://forms.gle/x8Xd3aDHR52cdhUa6
فل کرکے اپنا اندارج کرائیں۔
اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں ۔
کل قیامت میں یہ نہ کہنا پڑے کہ کاش میں یہ کر لیتا ۔۔۔
اگر آپ خود نہیں کر سکتے تو اپنے بچے ،بھتیجے ،دوست رشتہ دار کوئی بھی جو دین و دنیا دونوں میں کامیاب ہونا چاہتا ہے اور دینی و عصری علوم دونوں حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس تک یہ پیغام پہنچائیں یا گروپس میں شئیر کریں تاکہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن سکے ۔آپ کے ایک شئیر کرنے میں تیس سکینڈ لگے گے لیکن آخرت میں آپ کے اعمال نامے میں بہت سارے حفاظ اور علماء کے علم کا اجر لکھا ہوا ہوگا ان شاءاللہ

ایک اور بات اگر آپ کی نظر میں کوئی عالم دین ہے یا آپ کی مسجد کا امام ہے اور آپ چاہتے ہے کہ وہ آپ کے اپنے محلہ کی مسجد میں یہ سلسلہ شروع کروائیں تو ان تک ہمارے تخصص فی الدعوۃ و العلوم الجدیدہ والا اشتہار پہنچا دیں۔
مزید تفصیلات و معلومات کے لیے
03322401224
صرف واٹس ایپ۔

22/03/2026

جامعہ افضل المدارس کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک #عید #مبارک #افضل #مدارس

22/03/2026

03322401224

16/10/2024

کل صبح 9:30 سے 1 بجے تک RDA آکیڈمی جبل نور میں ٹائم۔منیجمنٹ اور کیریئر کونسلنگ پر میرا سیشن ہوگا خواہش مند حضرات آسکتے ہیں۔
محمد افضل کاسی

حافظ بچوں اور بچیوں کے لیے نادر موقع3 سالہ اسکالر  مڈل پروگرامعمر کی حد : 12 سال  جن بچوں نے حفظ کر لیا ہے اور اردو لکھن...
18/04/2024

حافظ بچوں اور بچیوں کے لیے نادر موقع

3 سالہ اسکالر مڈل پروگرام

عمر کی حد : 12 سال

جن بچوں نے حفظ کر لیا ہے اور اردو لکھنا پڑھنا جانتے ہیں اور وہ مستقبل میں عالم بننا چاہتے ہیں یا جنہوں نے پرائمری پاس کر لیا ہے اور مستقبل میں عالم دین بننے کے خواہش مند ہیں تو ان کے لیے جامعہ افضل المدارس شالدرہ کی جانب سے زبردست پروگرام لانچ کیا جارہا ہے۔
تین سالوں میں
عربی لینگوئج
انگلش لینگوئج
کمپیوٹر ڈپلومہ
مڈل
جو حافظ بچے یا پرائمری تعلیم سے کم بچے ہیں ان کو ایک سال میں مکمل اردو کی تعلیم دینے کے بعد اس پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔
جو والدین خواہشمند ہیں وہ جلد از جلد
03322401224

پر رابطہ فرمائیں۔
کیونکہ صرف اور صرف 15 بچوں کو لیا جائے گا جس میں سے 2 بچوں نے داخلہ لے لیا ہے تو صرف 13 بچے رہ گئے۔۔
زیر نگرانی:
مفتی محمد افضل کاسی
ڈائریکٹر جامعہ افضل المدارس
ایکسیلنٹ اسکول اینڈ آکیڈمی
چیئرمین:لائف چینجنگ فاؤنڈیشن

Address

Allah Dina Street Kasi Road Shaldra
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 14:30 - 21:00
Tuesday 14:30 - 21:00
Wednesday 14:30 - 21:00
Thursday 14:30 - 21:00
Friday 14:30 - 21:00
Saturday 14:30 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AfzalulMadaris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share