بیانات مفتی عبد الحمید کمالی صاحب

بیانات مفتی عبد الحمید کمالی صاحب مہتمم مدرسہ عثمان بن عفان و خطیب جامعہ مسجد محمد ھاشم

15/07/2026
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*الحمدللہ! *جامعہ مسجد محمد ہاشم و مدرسہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ* کی تعمیراتی منصوبہ باقاعدہ ش...
15/07/2026

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

الحمدللہ!
*جامعہ مسجد محمد ہاشم و مدرسہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ* کی تعمیراتی منصوبہ باقاعدہ شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ اللہ کے گھر اور علم کے مرکز کی تعمیر کا عظیم کام ہے۔ اس وقت *ریت، بجری، اینٹ، سریا اور سیمنٹ* کی اشد ضرورت ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اس صدقہ جاریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے اور دونوں جہانوں میں اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

*رابطہ:*
مفتی عبدالحمیدکمالی صاحب: `0332-3893375`
حافظ صاحب: `0332-7840233`

08/07/2026

الحمدللہ
استاد المفتی عبدالحمیدکمالی صاحب اپنی زیر تعمیر جامع مسجد محمد ہاشم میں باقاعدگی سے تفسیر القرآن کا سبق پڑھا رہے ہیں۔

اللہ کے گھر کی تعمیر کا یہ عظیم کام جاری ہے۔ اس وقت مسجد اور مدرسہ کی تعمیر کے لیے *ریت، بجری، اینٹ، سریا اور سیمنٹ کی اشد ضرورت* ہے۔

آپ حضرات سے دست بستہ گزارش ہے کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اللہ کے گھر میں لگایا ہوا ایک روپیہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔

رابطہ برائے تعاون:
مفتی عبدالحمیدکمالی صاحب: `0332-3893375`
حافظ صاحب: `0332-7840233`

اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے۔ آمین

Address

قمبرانی روڈ نزد پرکانی پمپ
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بیانات مفتی عبد الحمید کمالی صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share