Believe on Allah

Believe on Allah الحمد لللہ ہمارا ایمان ہے کہ اللہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں وہ اپنے صفت میں وحدہ لا شریک ہے.

We Believe that Allah Will Ask Us About Our life.How we have passed in the world.

25/07/2025
بے شک 🌹
25/07/2025

بے شک 🌹

جمعہ مبارک 🤲🏻💕       #قران  #الله
31/01/2025

جمعہ مبارک 🤲🏻💕
#قران #الله

🤲🏻آمین
24/01/2025

🤲🏻آمین

سلام کو عام کرو ہر سلام پہ دس نیکیاں اور جواب پہ بیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں 💕
21/01/2025

سلام کو عام کرو ہر سلام پہ دس نیکیاں اور جواب پہ بیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں 💕

20/01/2025

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 36

وَ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَ لَا تُشۡرِکُوۡا بِہٖ شَیۡئًا وَّ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا وَّ بِذِی الۡقُرۡبٰی وَ الۡیَتٰمٰی وَ الۡمَسٰکِیۡنِ وَ الۡجَارِ ذِی الۡقُرۡبٰی وَ الۡجَارِ الۡجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالۡجَنۡۢبِ وَ ابۡنِ السَّبِیۡلِ ۙ وَ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنۡ کَانَ مُخۡتَالًا فَخُوۡرَا ﴿ۙ۳۶﴾

اور اللہ تعالٰی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ سلوک و احسان کرو اور رشتہ داروں سے اور یتیموں سے اور مسکینوں سے اور قرابت دار ہمسایہ سے اور اجنبی ہمسایہ سے اور پہلو کے ساتھی سے اور راہ کے مسافر سے اور ان سے جن کے مالک تمہارے ہاتھ ہیں ، ( غلام کنیز ) یقیناً اللہ تعالٰی تکبّر کرنے والے اور شیخی خوروں کو پسند نہیں فرماتا ۔

19/01/2025

Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 2

تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡعَلِیۡمِ ۙ﴿۲﴾

اس کتاب کا نازل فرمانا اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے ۔
#قران #الله

Surat No 93 : سورة الضحى - Ayat No 11 وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ  رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿۱۱﴾٪  اور اپنے رب کی نعمتوں کو  بیان  کرت...
18/01/2025

Surat No 93 : سورة الضحى - Ayat No 11

وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿۱۱﴾٪

اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا رہ ۔
#قران #الله

تم جس سے مانگ رہے ہو وہ پورے دنیا کو تمہارے قدموں میں لانے پر قادر ہے 💕       #قران  #الله
18/01/2025

تم جس سے مانگ رہے ہو وہ پورے دنیا کو تمہارے قدموں میں لانے پر قادر ہے 💕
#قران #الله

   #قران  #الله
17/01/2025

#قران #الله

سورة الضحى - Ayat No 5 وَ  لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾تجھے تیرا رب بہت جلد ( انعام ) دے گا اور تو  راضی  ...
17/01/2025

سورة الضحى - Ayat No 5

وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾

تجھے تیرا رب بہت جلد ( انعام ) دے گا اور تو راضی ( و خوش ) ہو جائے گا ۔
#قران #الله

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Believe on Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share