21/06/2026
*إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
*اطلاعی بیان*
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سر ظاہِر حسین (ڈائریکٹر، اسکول آف انٹینسیو ٹیچنگ)، سر محمد حنیف اور سر چنگیز کی والدۂ محترمہ کی فاتحہ خوانی *آج، بروز اتوار، 21 جون اور کل پیر 22 جون، کو اسکول آف انٹینسیو ٹیچنگ* / کیمبرج اسکول، بروری، نزد گولیمار چوک، کوئٹہ میں ہوگی۔