18/05/2026
*کوئٹہ*
*تھانہ نیو سریاب کے ایریا سریاب مل سکول نزد صدام پھاٹک پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مسمی سہیل احمد ولد محمد ارشد قوم بلغانی بلوچ ساکن سریاب مل کو موقع پر جاں بحق کردیا۔۔۔ملزمان موقع سے فرار ہو گئے مسمی برائیٹ گڈز اسکول کے ڈائریکٹر تھے۔۔۔ زرائع*