Awan's studio

Awan's studio HI, I am Ali Awan. Student of kfueit university of Rahim yar khan,
Follow my page and also on insta

عاجز لوگ بدماشوں کے خادم ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں ...
02/11/2023

عاجز لوگ بدماشوں کے خادم

ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے والے

ہمارے گلی محلے میں سے کچرہ اٹھا کر ٹھکانے لگانے والے

ہمارے بچوں کو چھلیاں ابال کر نمک مصالحہ ڈال کر کھلانے والے

ہمارے بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلے لگا کر روزی کمانے والے

سادی کپڑے جوتی کی دکان بنا کر کم خرچ کر ہزار کی جوتی ہزار کا جوڑا پانچ سو سات سو میں آوازیں لگا کر بلا کر ہماری من مرضی کے ریٹ پر ہمیں دینے والے

ہماری مسجدوں کے پہلی صف کے نمازی

ہمارے ماحول معاشرے میں ٹوپی اور برقعے کا کلچر عام رکھنے والے

ہمارے بازاروں میں ہاتھوں میں شاپر مسواک دانداسہ لیے کھڑے

ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والے

ہمارے کھیتوں سے گُررررررر گُررررررر کٹر چلا کر لکڑیاں کاٹ کر دینے والے

گینتی بیلچہ اٹھاۓ چوک چوراہوں پر مزدوری کے انتظار میں بیٹھے

پلاسٹک کے برتن موٹر سائیکل پر لاد کر پھیری کر کے ہمارے دیہاتوں میں بیچنے والے

سوکھی روٹی لوہا لین کے صدائیں لگا کر اپنے بچوں کی روزی کمانے والے

ہمیں لچھے دار پراٹھے اور نشیلی چاۓ بنا کر کھلانے پلانے والے

مچھلی سٹائل تکون سٹائل شہد مکھن چاکلیٹ پیزا آلو قیمہ والے پراٹھے متعارف کروانے والے ہمیں کھلانے والے

منڈیوں میں ہاتھ ریڑھی چلا کر سبزی فروٹ پک اینڈ ڈراپ کرنے والے

واللہ آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے نہ آئندہ تاریخ میں ہماری خدمت کرے گی

تم ہمارے دلوں کے شہزادے تھے ہو اور تاقیامت رہو گے تم سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی تم ہمارے بھائی تھے ہو اور رہو گے ۔

ہماری مسجدوں کی پہلی صفوں کے لوگ 💝
اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو

24/08/2023
14/08/2023

میرے ہاتھ میں باجا ھے، اسلحہ تو نہیں
تمہارے کان میں بجا دوں، کوئی مسٔلہ تو نہیں😂😆

🍂🥀

🤣😅   🤣
13/08/2023

🤣😅 🤣

  😅🤣
11/08/2023

😅🤣

قوم شعور و عقل سے بنتی ہے, بالی ووڈ اداکار مسٹر عامر خان نے 2 کلو آٹے کی شاپر میں 15,15 ھزار رکھےاور پھر اعلان کیا کے جو...
10/08/2023

قوم شعور و عقل سے بنتی ہے,
بالی ووڈ اداکار مسٹر عامر خان نے 2 کلو آٹے کی شاپر میں 15,15 ھزار رکھے
اور پھر اعلان کیا کے جو مستحقین ہیں وہ آئیں اور 2 کلو آٹا لے جائیں،
لوگوں نے سوچا کے یے 2 کلو آٹے کی شاپر کے لیئے کون خوار و ذلیل ہوگا، پھر جس جس کو بہت ضرورت تھی
اور جس کو اس 2 کلو آٹے کی قدر تھی وہ مستحقین لوگ آتے گئے
اور لے جاتے گئے جب گھر پے جاکے دیکھا تو ان میں سے ہر ایک کہ آٹے کی شاپر میں 15 ،15 ہزار روپیہ رکھے ہوئے تھے اور اسی طرح حقدار کو حق مل گیا۔

یہ ہے ایک عمدہ سوچ ، عمدہ شخصیت،
اور ایسے ہوتی لیڈرشپ،
☝️

Address

Eesa Colony Main Street
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan's studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share