Awais Murtzai

Awais Murtzai Always be happy

14/02/2026

مجھے ہے حکم اذاں
لا الہ الا اللّٰہ

10/02/2026
انجمن ذکر حبیبﷺ کے زیر اہتمام انتخابی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت بانی انجمن محمد اویس علی مرتضائی نے کی اجلاس میں سا...
01/03/2024

انجمن ذکر حبیبﷺ کے زیر اہتمام انتخابی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت بانی انجمن محمد اویس علی مرتضائی نے کی
اجلاس میں سال 2024 کی نئی کابینہ کا اعلان کیا گیا
سال 2024 کے لیے انجمن ذکر حبیبﷺ کا صدر حضرت علامہ مولانا عطاء المصطفی نوشاہی قادری صاحب کو اور جنرل سیکرٹری محمد زبید الرسول ساقی کو منتخب کیا گیا
سال 2024 کے لیے
نائب صدر:- چوہدری محمد ابوبکر کچا
جوائنٹ سیکرٹری:- محمد اویس رشید اور طاہر محمود مرتضائی
پریس سیکرٹری:- وقار حیدر اور ہارون یعقوب
فنانس سیکرٹری:- ثاقب اللہ وسایا
چیئرمین مجلس عاملہ:- حضرت علامہ مولانا حامد آسی صاحب
وائس چیئرمین مجلس عاملہ:- عثمان کچا صاحب منتخب ہوئے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دین پر استقامت نصیب فرمائے آمین

منجانب: انجمن ذکر حبیبﷺ

انجمن ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر اہتمام شب معراج کے موقع پر جامع مسجد حضرت بابا فتح شاہ راجہ جنگ میں جلسہ انعقاد...
07/02/2024

انجمن ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر اہتمام شب معراج کے موقع پر جامع مسجد حضرت بابا فتح شاہ راجہ جنگ میں جلسہ انعقاد پذیر ہوا جس میں حضرت علامہ مولانا مفتی محمد طاھر منظور مرتضائی صاحب نے روحانی و وجدانی بیان فرمایا
جلسہ کی صدارت چوہدری محمد عمر صاحب چیئرمین راجہ جنگ نے کی اور آخر میں صدارتی خطبہ بھی دیا
محفل میں رانا سرفراز احمد سلطانی۔حاجی غلام صابر مرتضائی۔علامہ طیب طاہر مرتضائی۔علامہ عطاء المصطفی نوشاہی قادری ۔علامہ عطاء المصطفی حامد قادری۔سیٹھ نعیم سلامت۔عثمان رانجھا۔محمد اطہر سلیم مدنی۔سلمان شفیق مغل۔فاروق احمد۔سمیت مختلف تنظیمی رہنماؤں نے شرکت کی۔تنظیمات اہلسنت سمیت عوام اہلسنت نے جلسہ میں بھرپور شرکت فرمائی
اللہ پاک ہماری اس ادنی سی خوہش کو قبول فرمائے آمین

منجانب: انجمن ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم راجہ جنگ

Address

Fatah Shah
Raja Jang
3072

Telephone

+923035355531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Murtzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share