گورنمنٹ سائنس انٹر کالج رھاڑہ ضلع پونچھ آزاد کشمیر

  • Home
  • Pakistan
  • Rawala Kot
  • گورنمنٹ سائنس انٹر کالج رھاڑہ ضلع پونچھ آزاد کشمیر

گورنمنٹ سائنس انٹر کالج رھاڑہ ضلع پونچھ آزاد کشمیر گورنمنٹ سائنس انٹر کالج یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے۔یہاں پر 9th سے لے کر 12th تک بچوں کو ماہر اساتذہ اکرام کی زیر نگرانی جدید تعلیم دی جاتی ہے۔

داخلے جاری ہیںFor Males & females
26/09/2021

داخلے جاری ہیں
For Males & females



26/09/2021

گورنمنٹ بوائز انٹر کالج رہاڑہ میں کلاس9th اور فرسٹ ائیر کے لیے داخلے جاری ہیں۔

03/02/2021

السلام علیکم!
سال اول اور سال دوم کے انٹرنل پیپرز 10 فروری سے ہوں گے جن کی ڈیٹ شیٹس طلبہ کو دے دی گئی ہیں۔

03/02/2021

سٹاف اور طلباء کے لیے انشاءاللہ کالج
دوبارہ 8 Feb کو اوپن ہو گااپنی حاضری کویقینی بنائیں
بحکم پرنسپل صاحب

سابق پرنسپل سجاد صاحب کی رخصتی اور موجودہ پرنسپل وحید صاحب کی آمد پر دی گئی پارٹی کی کچھ تصاویر
26/11/2020

سابق پرنسپل سجاد صاحب کی رخصتی اور موجودہ پرنسپل وحید صاحب کی آمد پر دی گئی پارٹی کی کچھ تصاویر

2018 میں کالج سٹاف کی کچھ یادگار تصاویر
25/11/2020

2018 میں کالج سٹاف کی کچھ یادگار تصاویر

Address

Rawala Kot
13350

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+925824962001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ سائنس انٹر کالج رھاڑہ ضلع پونچھ آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share